Photographer Girl

Photographer Girl An Ordinary Girl On an Extra Ordinary Journey......! پہاڑوں ، دریاؤں ، سمندروں ، چاند ، ستاروں ، تتلیوں ، پھولوں سے محبت کرنے والی ایک عام سی لڑکی �

03/06/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

محبت برف کی مانند ہے یہ ہر چیز کو خوبصورت بنا دیتی ہے جو اس کا احاطہ کرتی ہے۔🧡~خلیل جبران
10/02/2026

محبت برف کی مانند ہے یہ ہر چیز کو خوبصورت بنا دیتی ہے جو اس کا احاطہ کرتی ہے۔🧡

~خلیل جبران

11/01/2026

Mention your Non Pahari Friends 😎🤗

20/12/2025

“Tiny hands , huge blessing.
Thankyou, Allah.”

خطوں کا اک لفافہ اور کچھ تحفے محبت کےسلامت ہیں مرے لاکر میں سوغاتیں دسمبر کی💛منزہ نورHappy Birthday to me🎊
08/12/2025

خطوں کا اک لفافہ اور کچھ تحفے محبت کے
سلامت ہیں مرے لاکر میں سوغاتیں دسمبر کی💛

منزہ نور

Happy Birthday to me🎊

ہر دن آپ کے سامنے دو راستے ہوتے ہیںیا تو آپ ان چیزوں پر دھیان دیں جو زندگی میں کمی اور پریشانی کا باعث ہیںیا پھر ان نعمت...
07/08/2025

ہر دن آپ کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں
یا تو آپ ان چیزوں پر دھیان دیں جو زندگی میں کمی اور پریشانی کا باعث ہیں
یا پھر ان نعمتوں کو محسوس کریں جو خاموشی سے آپ کے آس پاس جگمگا رہی ہوتی ہیں
شکرگزاری کو چنیں
خوشی کو گلے لگائیں
ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کی خوبصورتی کو محسوس کریں جنہیں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے
جب آپ زندگی کو اس نظر سے دیکھنا شروع کرتے ہیں
تو زندگی آپ کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت ہو جاتی ہے
اور ہر نیا دن ایک نئی روشنی بن کر آپ کا استقبال کرتا ہے
زندگی کو جئیں، دل سے، شکر سے، محبت سے!

مساتالپور

📍 : Shimla Hill Abbottabad KPK

اگر تم تھوڑی دیر کے لیے یہ سوچو کہ تم صرف سانس لے رہے ہو، اور تمہیں ہر دن ایک نیا دن مل رہا ہے، تمہارے کمرے میں سورج کی ...
14/07/2025

اگر تم تھوڑی دیر کے لیے یہ سوچو کہ تم صرف سانس لے رہے ہو، اور تمہیں ہر دن ایک نیا دن مل رہا ہے، تمہارے کمرے میں سورج کی روشنی آ رہی ہے، تم اپنے دوستوں سے بات کرتے ہو، درختوں اور پودوں کو دیکھتے ہو، اپنی صحت اور تندرستی سے لطف اندوز ہوتے ہو، پڑھتے ہو، سیکھتے ہو، اور ترقی کرتے ہو، تو یہی زندگی کا مطلب ہے اور مجھے زندگی سے محبت ہے۔❤️

— اگاتھا کرسٹی

میں بھیڑ بھاڑ والی جگہوں، دولت اور حسب نسب پر فخر کرنے والوں، بناوٹ، کھوکھلے لوگوں، عارضی تعلقات، اور ان محفلوں کا دشمن ...
05/04/2025

میں بھیڑ بھاڑ والی جگہوں، دولت اور حسب نسب پر فخر کرنے والوں، بناوٹ، کھوکھلے لوگوں، عارضی تعلقات، اور ان محفلوں کا دشمن ہوں جو نفاق اور جھوٹ سے بھری ہوتی ہیں۔

۔ فیوڈور دوستوفسکی

شہر جینے کے لیے نہیں ہوتے۔ شہر زندہ رہنے کے لیے ہیں۔ جینے کے لیے تو گاؤں ہیں، پہاڑ ہیں ، وادیاں ہیں، فطرت ہے۔💚نائلہ رفیق...
19/12/2024

شہر جینے کے لیے نہیں ہوتے۔ شہر زندہ رہنے کے لیے ہیں۔

جینے کے لیے تو گاؤں ہیں،
پہاڑ ہیں ،
وادیاں ہیں،
فطرت ہے۔💚

نائلہ رفیق

‏بعد کے لیے کچھ مت چھوڑیں، بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، بعد میں چیزوں میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے، بعد میں دن رات میں بد...
28/10/2024

‏بعد کے لیے کچھ مت چھوڑیں، بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، بعد میں چیزوں میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے، بعد میں دن رات میں بدل جاتے ہیں ، بعد میں لوگ بڑے ہوجاتے ہیں، بعد میں ذہن میچور ہوجاتا ہے اور آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ میچورٹی بورنگ ہوتی ہے ۔
‏بعد میں لوگ بوڑھے ہو جاتے ہیں، بعد میں زندگی گزر جاتی ہے، بعد میں جب آپ کو موقع ملے گا تو آپ کی دلچسپی اور توانائی وہ نہیں ہوں گے جو کبھی تھے، بعد میں تو آپ کو کچھ نہ کرنے پر افسوس رہے گا۔

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photographer Girl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category