کشمیر بنے گا خود مختار

کشمیر بنے گا خود مختار کشمیر بنے گا خود مختار ✌️ Photograpery

09/08/2026

کراچی کی اٹھارہ ماہ کی آئیزل انسان نما درندوں کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل
اللّٰہ پاک اس ماں کو صبر عطا فرمائے آمین
افسوس میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہے 🥺😥

شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں؟ یہ جبری گمشدگیاں کب تک برداشت کریں گے آج میر صاحب ہیں، کل آپ یا میں بھی ہو سکتے ہیں۔خاموشی ...
09/08/2026

شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں؟ یہ جبری گمشدگیاں کب تک برداشت کریں گے آج میر صاحب ہیں، کل آپ یا میں بھی ہو سکتے ہیں۔خاموشی اختیار نہ کریں، آواز اٹھائیں، سوال کریں۔بولیے، کیونکہ خاموشی کسی کی حفاظت کی ضمانت ہے

09/08/2026

ملک برائے فروخت 😁

ازرا عالم کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ازرا عالم کو کیوں گرفتار کیا گیا۔ میری معلومات کے مطابق...
09/08/2026

ازرا عالم کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ازرا عالم کو کیوں گرفتار کیا گیا۔ میری معلومات کے مطابق، میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ انہوں نے پاکستان یا اس کے اداروں کے خلاف بات کی ہو۔ اگر کشمیری عوام کے حقوق کی بات کرنا جرم ہے، تو ہم سب یہ “جرم” کریں گے، کیونکہ اپنے لوگوں کے حقوق، انصاف اور وقار کے لیے آواز بلند کرنا کوئی گناہ نہیں۔

We call for the immediate release of Azra Alam.

I fail to understand why Azra Alam was arrested. To the best of my knowledge, I have never seen her speak against Pakistan or its institutions. If standing up for the rights of the Kashmiri people is considered a crime, then we will all be guilty of that “crime,” because raising our voice for the rights, justice, and dignity of our people is not a sin,it is a fundamental right.

Missing since last 3 days from Islamabad
06/08/2026

Missing since last 3 days from Islamabad

05/08/2026

Stand with kashmir

05/08/2026

یہ گدھے کا بچہ  گدھا کشمیریوں پر بہت ہانکتہ ہے اسکا بھی سافٹویئر بہت جلد اپڈیٹ ہو گالعنت بھیج کر شہر کرتے جائیں 👋
03/08/2026

یہ گدھے کا بچہ گدھا کشمیریوں پر بہت ہانکتہ ہے اسکا بھی سافٹویئر بہت جلد اپڈیٹ ہو گا
لعنت بھیج کر شہر کرتے جائیں 👋

یہ کتا کچھ زیادہ ہی کشمیریوں پہ بھونک رہا ہے اس کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنا پڑے گا لعنت بھیج کر شہر کرتے جائیں
03/08/2026

یہ کتا کچھ زیادہ ہی کشمیریوں پہ بھونک رہا ہے اس کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنا پڑے گا
لعنت بھیج کر شہر کرتے جائیں

02/08/2026

سینیٹر مشتاق خان صاحب کا بڑا علان

Address

آزاد کشمیر
Muzaffarabad
05822

Telephone

+923450892648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر بنے گا خود مختار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share