Dekho or sub ko dikhao

Dekho or sub ko dikhao Allah

11/08/2026

*یہ واحد ڈکیتی ہے جو اگست کے مہینے میں جائز ہے*😁🫣

11/08/2026

کوٹ ادو: شیخو شوگر مل کے قریب مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں کا لوڈر رکشہ گرنے سے 15 افراد جاں بحق

01/05/2026

یوم مزدور لودھراں میں پولیس اہلکار کا قانون کی بالادستی قائم رکھنے کا انوکھا طریقہ ۔جبکہ ٹریفک اہلکار سڑک کے درمیان ٹریفک بلاک کر کے تماشہ دیکھتے رہے

30/04/2026

حویلی لکھا؛؛ تحصیل ہیڈکوارٹر ھسپتال کے قریب بے قابو کار دوکان سے جا ٹکرائی
آلٹو کی حالت پہلے کمنٹ میں

29/04/2026

سیالکوٹ دوبرجی آرائیاں میں 132کے وی لائن کے نیچے گھر کی چھت پر بچہ 132 کے وی لائن سے لوہے کے پائپ سے پتنگ اتارنے کی کوشش میں زور دار دھماکہ کی صورت میں دو بچے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ دھماکہ کی وجہ سے ساتھ والے گھروں کی وائرنگ اور دیواروں میں دڑاریں اور شدید آگ لگی تھی۔

28/04/2026

بہاول نگر منچن اباد روڈ اڈا لوہارکا کے قریب بہت بڑا ایکسیڈنٹ ہوا

27/04/2026

بازاری گوشت کھانے کے شوقین افراد متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔ see more

27/04/2026

بہاولنگر موضوع دولت پور گاوں موہلاں کلاں میں محمد افضل نامی زمیندار نے اپنے سکے بھانجے سے طاقت کےزور پر زمین پر قبضہ کرتے ہوئے ۔اور اپنی بھانجے زمین کے مالک کو ٹریکٹر کے نیچے دینے کی کوشش اور تشدد کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیے رہے
police



PERA Force BahawalnagarBahawalnagar PoliceBahawalpur cityRegional Police Officer Bahawalpur@
DC Bahawalnagar

26/04/2026

Vice President JD Vance and President Donald Trump were escorted out of the White House Correspondents' Dinner after shots were fired.

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekho or sub ko dikhao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share