FHK Official

FHK Official *علی ع کے ذکر سے خوش ہونے والے*
*تجھـــے مشکل کشــــا آب?

16/04/2026

جو نام حسینؑ مٹانے چلا تھا،
آج اُس کی قبر کا نشاں بھی نہیں۔ 🙂

جس سرزمین کا نگہبان اور انقلاب کا حقیقی محافظ صاحب الزمان ہو اس سرزمین کو کوئی مٹا نہیں سکتا کیونکہ وہ دیکھ رہا ہے✊🇮🇷✊
08/04/2026

جس سرزمین کا نگہبان اور انقلاب کا حقیقی محافظ صاحب الزمان ہو اس سرزمین کو کوئی مٹا نہیں سکتا کیونکہ وہ دیکھ رہا ہے
✊🇮🇷✊

خدا مہدی رسولی کو اپنے  حیفظ و امان میں رکھے ۔ اور دشمن کی شر سے محفوظ فرمائیں۔(آمین)
28/03/2026

خدا مہدی رسولی کو اپنے حیفظ و امان میں رکھے ۔
اور دشمن کی شر سے محفوظ فرمائیں۔
(آمین)

شیعیانِ علیؑ نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ حسینؑ اور کربلا سے ھمارا رشتہ صرف ماتم کا نہیں بلکہ استقامت کے ساتھ باطل کے سامن...
24/03/2026

شیعیانِ علیؑ نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ حسینؑ اور کربلا سے ھمارا رشتہ صرف ماتم کا نہیں بلکہ استقامت کے ساتھ باطل کے سامنے ڈٹ جانا بھی حسینیوں کا ورثہ ہے

19/03/2026

ہم نہیں بھولیں گے کبھی، اس ماہ میں جوانوں کی کمر ٹوٹ چُکی، کئی باپ کے جوان شہزادے شہید ہوچکے، کئی ماؤں کے ارمان بکھر گئی، کئی بہنوں کے سہارے چِھن چکے 💔😭

*اللہ پاک شھداء کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور سارے جوانوں کو شہزادہ علی اکبرؑ کے ساتھ محشور فرمائے، غم کے اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں 😢💔🤲🏻

سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ کا اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری شہید علی لاریجانی  ان کے فرزند اور ...
18/03/2026

سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ خامنہ ائ کا اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری شہید علی لاریجانی ان کے فرزند اور بعض ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام .
🔹انتہائی افسوس کے ساتھ مجھے جناب ڈاکٹر علی لاریجانی، جو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری اور اس کونسل میں رہبر کے نمائندہ تھے، نیز ان کے لائق فرزند اور بعض ساتھیوں کی دردناک شہادت کی خبر موصول ہوئی۔ وہ ایک عالم، دوراندیش، ذہین، باعزم شخصیت تھے اور سیاسی، عسکری، سکیورٹی، ثقافتی اور انتظامی میدانوں میں متنوع تجربات کے حامل تھے۔ تقریباً پانچ دہائیوں تک اسلامی نظام کے مختلف شعبوں میں ان کے کردار نے انہیں ایک ممتاز شخصیت بنا دیا تھا۔
🔹بلا شبہ ایسی شخصیت کا قتل اس کی اہمیت اور اسلام دشمنوں کے اس کے خلاف بغض کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام دشمن یہ جان لیں کہ ان خونوں کا بہنا اسلامی نظام کے تناور درخت کی آبیاری ہی کرے گا اور اسے مزید مضبوط بنائے گا۔ اور یقیناً ہر خون کی ایک قیمت ہوتی ہے جسے ان شہداء کے مجرم قاتلوں کو جلد ادا کرنا ہوگا۔
میں اس سانحے پر ان کی معزز اہلیہ، دیگر اولاد اور تمام وابستگان خصوصاً جناب آیت اللہ آملی لاریجانی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان مرحومین کے لیے بارگاہِ الٰہی سے درجات کی بلندی کی دعا کرتا ہوں۔
سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
۲۶ / اسفند / ۱۴۰۴

13/03/2026

جمعہ مبارک❤

07/03/2026

ہم سے تو سیدؒ کی شہادت کا سُن کر صبر کا دامن ٹوٹ چُکا 💔
مگر ہائے! جن لوگوں نے یہ سُناہ ہوگا کہ علیؑ شہید ہوگئے 😭

03/03/2026

‏یہ زخم کبھی نہیں بھرے گا
ہائے سید تیرے جانے کے بعد دنیا اجڑ گئی💔😭

انا لله وانااليه راجعون😭💔😭ایک ہی مرد تھا آج پورا اسلام یتیم ہو گئے
01/03/2026

انا لله وانااليه راجعون
😭💔😭
ایک ہی مرد تھا آج پورا اسلام یتیم ہو گئے

18/02/2026

پہلی رمضان کی پہلی لعنت ابنِ ملجم کے نام 💯🖐️

Address

Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FHK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FHK Official:

Share

Category