Naran Kaghan Valley

Naran Kaghan Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naran Kaghan Valley, Photography Videography, Naran kaghan valley, Naran.
(1)

✨ ᴇxᴘʟᴏʀᴇ ᴛʜᴇ ɴᴀᴛᴜʀᴀʟ ʙᴇᴀᴜᴛʏ ᴏғ ᴘᴋɪsᴛᴀɴ
❤️ Tourism Guide in Naran Kaghan Valley
⭐ ✨ 𝗙𝗢𝗟𝗟𝗢𝗪 𝗢𝗨𝗥 𝗣𝗔𝗚𝗘 ✨ ⭐
❤️ آب یہاں آ ہی گئے ہو تو فالو بھی کر لو شکریہ ❤️

نظارے تو آپ نے بھی زندگی میں بہت دیکھے ہوں گے، مگر ایسے مناظر ہر جگہ نہیں ملتے ۔۔۔پاکستان کی خوبصورت ترین شاہراہوں میں ا...
11/09/2026

نظارے تو آپ نے بھی زندگی میں بہت دیکھے ہوں گے، مگر ایسے مناظر ہر جگہ نہیں ملتے ۔۔۔

پاکستان کی خوبصورت ترین شاہراہوں میں اگر کسی ایک سڑک کا نام لیا جائے تو ناران سے بابوسر ٹاپ تک کا سفر ضرور شامل ہوگا۔۔۔ 😊

یہاں ہر موڑ پر منظر بدل جاتا ہے۔۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے قدرت نے اپنی ساری خوبصورتی ایک ہی راستے پر سجا دی ہو۔

بعض اوقات تو بندہ صرف دیکھتا ہی رہ جاتا ہے، پلک جھپکانے کا بھی دل نہیں کرتا۔۔۔ 😇

اس روڈ پر لانگ ڈرائیو کا اپنا ہی مزہ ہے، جو شاید پاکستان میں کہیں اور محسوس نہ ہو۔۔۔

اگر آپ بھی میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ

ناران سے بابوسر روڈ پر آپ کا لانگ ڈرائیو کا تجربہ کیسا رہا ؟؟

یہ غازی سر ہے، ناران سے تقریباً 40 کلومیٹر دور ۔۔۔ 😍بابوسر ٹاپ جاتے ہوئے یہ حسین منظر آپ کو راستے میں دائیں جانب دکھائی ...
11/09/2026

یہ غازی سر ہے، ناران سے تقریباً 40 کلومیٹر دور ۔۔۔ 😍

بابوسر ٹاپ جاتے ہوئے یہ حسین منظر آپ کو راستے میں دائیں جانب دکھائی دیتا ہے ۔۔۔

یہاں کا سکون، دریا کا دلکش بہاؤ اور سبز مخملی میدان مل کر ایسا منظر بناتے ہیں جس کی خوبصورتی شاید لفظوں میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں ۔۔۔ 😇

حیرت کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ بابوسر جاتے ہوئے یہاں سے گزر تو جاتے ہیں، مگر اس جگہ کی اصل خوبصورتی کو دیکھ نہیں پاتے۔۔۔

آپ بتائیں، بابوسر جاتے ہوئے غازی سر کا یہ خوبصورت منظر کبھی دیکھا ہے ؟؟

11/09/2026

Battakundi right now

10/09/2026

کیا ناران کاغان مہنگا ہو گیا ہے؟ کیا اب پہلے جیسا مزہ نہیں رہا؟
جواب لازمی دیں۔ شکریہ

10/09/2026

ونڈو سے باہر لالازار کا نظارہ چیک کرو

🏔️💧 سمبک سر جھیل — کاغان ویلی کا چھپا ہوا حسن ❤️بابوسر ٹاپ سے تقریباً 45 منٹ کے فاصلے پر سمبک سر جھیل قدرت کے حسین نظارو...
10/09/2026

🏔️💧 سمبک سر جھیل — کاغان ویلی کا چھپا ہوا حسن ❤️

بابوسر ٹاپ سے تقریباً 45 منٹ کے فاصلے پر سمبک سر جھیل قدرت کے حسین نظاروں میں سے ایک ہے۔ بلند پہاڑوں کے درمیان واقع یہ پُرسکون جھیل اپنے خوبصورت ماحول اور دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے۔ 🌿🏔️

آپ نے سمبک سر جھیل دیکھی ہے؟ 😍
اگر ہاں، تو آپ کو یہاں کا سب سے خوبصورت منظر کون سا لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

🏔️❄️ بابوسر ٹاپ — کاغان ویلی کا حسین مقام ❤️بابوسر ٹاپ سطحِ سمندر سے تقریباً 13,691 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ یہاں سے بلند و ...
10/09/2026

🏔️❄️ بابوسر ٹاپ — کاغان ویلی کا حسین مقام ❤️

بابوسر ٹاپ سطحِ سمندر سے تقریباً 13,691 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ یہاں سے بلند و بالا پہاڑوں، برف پوش چوٹیوں اور کاغان ویلی کے دلکش مناظر کا شاندار نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ 🌄🏔️

کیا آپ نے کبھی بابوسر ٹاپ کا سفر کیا ہے؟ 😍
آپ کے خیال میں بابوسر ٹاپ کا سب سے خوبصورت موسم کون سا ہے — گرمی یا برفباری؟ 👇

10/09/2026

. یہ راستے، یہ نظارے اور یہ خوبصورت سفر… بس دل خوش ہو جائے۔ ❤

09/09/2026

آپ کی ناران کاغان ویلی کی پہلی سیلفی کس جگہ کی تھی؟
کمنٹ میں لازمی بتائیں

09/09/2026

Welcome to naran Kaghan valley

Address

Naran Kaghan Valley
Naran

Telephone

+923470924780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share