District Health Authority, Narowal

District Health Authority, Narowal It is an official page of DHA Narowal. Providing quality healthcare services, public health aw

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارکرحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے پناہ خوشی اور رحمت ...
26/08/2026

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک

رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے پناہ خوشی اور رحمت کا پیغام ہے۔

آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیماتِ رحمت، محبت، خدمتِ خلق اور انسانیت کی بھلائی کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کے عزم کی تجدید کریں۔

عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک!


DHA Narowal 🏨 Deputy Commissioner Narowal District Health Authority, Narowal

25/08/2026
🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارکرحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے پناہ خوشی اور رحمت ...
25/08/2026

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک

رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے پناہ خوشی اور رحمت کا پیغام ہے۔

آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیماتِ رحمت، محبت، خدمتِ خلق اور انسانیت کی بھلائی کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کے عزم کی تجدید کریں۔

عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک!


DHA Narowal 🏨 Deputy Commissioner Narowal

25/08/2026

صفائی و ستھرائی مہم

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور ہدایات جبکہ سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈیپ کلینلینس (Deep Cleanliness) مہم کے تحت صحت مراکز میں صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات کیے گئے۔

اس مہم کا مقصد مریضوں اور ان کے لواحقین کو صاف ستھرا، صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تمام متعلقہ افسران و عملہ کو صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے اور اس عمل کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

صاف ستھرا ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری اولین ترجیح۔


Deputy Commissioner Narowal Health & Population Department Khawaja Imran Nazeer Rana Mannan Khan [Official] DHA Narowal 🏨

A Heartfelt Tribute to Dr. Muhammad Zahid Randhawa on His RetirementDistrict Health Authority, Narowal extends its heart...
22/08/2026

A Heartfelt Tribute to Dr. Muhammad Zahid Randhawa on His Retirement

District Health Authority, Narowal extends its heartfelt appreciation and deepest gratitude to Dr. Muhammad Zahid Randhawa on the occasion of his well-deserved retirement.

Throughout his distinguished career, Dr. Zahid Randhawa served the Health Department Narowal with dedication, professionalism, integrity, and an unwavering commitment to public service. He served in various key positions, including Medical Superintendent, ; CEO Health, Narowal (Additional Charge); (Medical Services), Narowal; Additional Principal Medical Officer, DHQ Hospital ; and District Coordinator, IRMNCH & National Programme.

At every position he held, he performed his responsibilities with sincerity, diligence, and a strong sense of duty. His valuable contributions and dedicated services have made a lasting impact on the healthcare system of District Narowal.

District Health Authority Narowal proudly acknowledges his years of devoted service and wishes him a peaceful, healthy, and fulfilling retired life.

Thank you, Dr. Zahid Randhawa, for your dedicated service, leadership, and invaluable contributions to the Health Department.

Health & Population Department
DHA Narowal 🏨 Nation Talks

مریم نواز ہیلتھ کلینک گنگھور کا دورہچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نارووال ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر نے م...
22/08/2026

مریم نواز ہیلتھ کلینک گنگھور کا دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نارووال ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک گنگھور، تحصیل و ضلع نارووال کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران عملہ کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجودگی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کلینک میں دستیاب سہولیات، ادویات اور سروس ڈیلیوری کا بھی معائنہ کیا گیا۔

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر نے ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت، معیاری اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔


Deputy Commissioner Narowal Health & Population Department Muhammad Hassan Jawad Khawaja Imran Nazeer DHA Narowal 🏨 District Health Authority, Narowal Nation Talks

مریم نواز ہسپتال قلعہ احمد آباد کا دورہچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نارووال ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر ن...
22/08/2026

مریم نواز ہسپتال قلعہ احمد آباد کا دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نارووال ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر نے مریم نواز ہسپتال قلعہ احمد آباد، تحصیل و ضلع نارووال کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ہسپتال میں عملہ کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر کے مطابق تعیناتی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات اور ہسپتال کے انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ساحر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لائی جائے۔


Deputy Commissioner Narowal Mera Zila Narowal میرا ضلع نارووال Health & Population Department Muhammad Tariq Khawaja Imran Nazeer Ahmad Iqbal DHA Narowal 🏨 Nation Talks

21/08/2026

یوم عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کی تعطیل کا اعلان

حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق، عید میلاد النبی '12 ربیع الأول 1448 ہجری' کے بابرکت موقع پر 26 اگست 2026ء 'بدھ' کو پنجاب بھر میں عام تعطیل ہوگی.

وفاقی حکومت پہلے ہی چھٹی کا اعلامیہ جاری کر چکی ہے.

21/08/2026

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority, Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category