Shah Kazmi

Shah Kazmi apna Azad party � so please like shera my page � and enjoy videos and shariyri�� work bye humanities human beings human rights

مل گئی کامیابی تو دیں گے خود پر توجہ دل کے اندر نہ جانے کتنے شوق دفن ہیں
07/05/2026

مل گئی کامیابی تو دیں گے خود پر توجہ
دل کے اندر نہ جانے کتنے شوق دفن ہیں

"انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے, لوگ لہجے بدلیں تو میں رستے بدل لیتا ہوں."
27/11/2025

"انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے, لوگ لہجے بدلیں تو میں رستے بدل لیتا ہوں."

‏ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کےتو آہ بھر کے کہا دل نے یہ نہیں ہوں میں
27/09/2025

‏ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے
تو آہ بھر کے کہا دل نے یہ نہیں ہوں میں

زندہ دلی کی آڑ میں ہم غم شناس لوگ ،جب کھلکھلا دیے تو محبت نے کُن کہا_!!
26/09/2025

زندہ دلی کی آڑ میں ہم غم شناس لوگ ،
جب کھلکھلا دیے تو محبت نے کُن کہا_!!

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیںتُم چڑھتی رات کے چندر ماہ !ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو ،پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟
18/09/2025

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں
تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ !

ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو ،
پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟

جانے کتنے دن کے بعد گلی میں آج چاند نکلا  ♥️
09/04/2025

جانے کتنے دن کے بعد گلی میں آج چاند نکلا ♥️

یہ عمر بّھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا۔۔۔🥀
09/04/2025

یہ عمر بّھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا۔۔۔🥀

تعلق رکھیں تو نبھانے کی نیت سے رکھیں وقت گزاری تو کمظرفوں کاکام ہے🍂
20/11/2024

تعلق رکھیں تو نبھانے کی نیت سے رکھیں وقت گزاری تو کمظرفوں کاکام ہے🍂

میں نہ کہتا تھا وقت ظالم ھےدیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی...
26/09/2024

میں نہ کہتا تھا وقت ظالم ھے
دیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی...

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو ہمیشہ Positive  باتیں کرتے ہیں۔اُن سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے، جیسے کو...
26/09/2024

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔اُن سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے، جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو۔
بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے ہیں۔اُن سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ رہتی ہے۔

Address

Stak
Northern Areas

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00

Telephone

+923465323430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Kazmi:

Share

Category