GN Nowshera

GN Nowshera PLZ SUPPORT ME..FRIENDS

31/01/2026

Vc ganderi

10/01/2026
مسجد کو سیمنٹ کی بوری اس وقت دیں… جب آپ کے محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو۔ایمان صرف پتھر اور سیمنٹ میں نہیں، ب...
08/08/2025

مسجد کو سیمنٹ کی بوری اس وقت دیں… جب آپ کے محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو۔

ایمان صرف پتھر اور سیمنٹ میں نہیں، بھوکے کے پیٹ میں بھی روشنی ڈالتا ہے۔
اللہ کے گھر کا حق ادا کریں، مگر اللہ کے بندے کا حق نہ بھولیں۔

📢 اہلِ علم اور اہلِ دانش اس پر روشنی ڈالیں، کیا یہ سوچ درست ہے یا اصلاح کی ضرورت ہے؟

🤝 مواخات بھائی چارہ ویلفیئر ٹرسٹ – گنڈیری
ہمارا مشن صرف دعووں میں نہیں، عملی خدمت میں ہے۔

📌 ہماری خدمات
✔ ہر مہینے ضرورت مند خاندانوں کو راشن
✔ معذور افراد کے لیے ویل چیئر اور ضروری سامان
✔ گاؤں میں صاف پینے کے پانی کا انتظام
✔ غریبوں کو کپڑے اور عید گفٹ
✔ ہنرمند خواتین کے لیے سلائی مشین پروگرام

یہ سب کام نہ شہرت کے لیے، نہ نمود کے لیے، بلکہ اللہ کی رضا اور انسانیت کی بھلائی کے لیے ہیں۔

🙏 آپ بھی اس کارِ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں — چاہے مالی تعاون ہو، حوصلہ افزائی ہو، یا بہترین آئیڈیاز۔

📞 قاری محمد بلال
0322 9019042









02/08/2025

اعلان فودگی
حیرورحمان شاجی کی بیٹی
اور فائدرحمان فوجی اور عزیر نیوز
طیب بالاجی کا بہن وفات پاگی ہے
نماز جنازہ اج مغرب نماز کے باد گن ڈیری میں ادا کی جایگی

29/06/2025
12/06/2025

kali ke akhtar

10/06/2025

طیب خان کسان کونسلر وی سی گنڈیری کی کوششوں سے اخر کار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والے گنڈیری میں تشریف لائیں گے جو کہ ان کا مکمل پیرڈ تین دن ہوگا 11/12/13 تاریخ تک گنڈیری میں ڈائنامک سروے کریں گے وہ خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے لیتے ہیں جو پچھلے تین سالوں سے سروے نہیں کیا ہے ان کا دوبارہ سروے کر رہے ہیں اگر اندراج نہ کیا تو پھر پیسے بند ہو جائیں گے اور وہ خواتین جن کا کوئی بھی مسئلہ ہو وہ ا کر حل کرے یہ پروگرام گنڈیری میں تین دن رہے گا جو کل نو بجے سے شروع ہوگا لوکیشن گنڈیری بالا پرائمری سکول بوائز تمام خواتین وقت کی پابندی کرے اور جلد از جلد اپنا مسئلہ حل کریں شکریہ

گنڈیری چیئرمین  سلیمان جیلانی نے رات گئےگنڈیری میانہ اور گنڈیری پایان میں دو ٹرانسفارمر پر بجلی بحال کر دی  جس پر عوام ن...
06/06/2025

گنڈیری چیئرمین سلیمان جیلانی نے رات گئےگنڈیری میانہ اور گنڈیری پایان میں دو ٹرانسفارمر پر بجلی بحال کر دی جس پر عوام نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا چیئرمین جیلانی دن اور رات نہیں دیکھتا لیکن اپنی عوام کی خدمت میں ہر ٹائم تابدار رہتا ہے

Address

Gandari Bala Sheikhan
Nowshera Cantonment
243200

Telephone

+923461815410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GN Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GN Nowshera:

Share