JI Event share PK85

JI Event share PK85 My Name is MUHAMMAD SHAHAB UDDIN

11/12/2025
11/12/2025

ضلع کونسلز کو ختم کرکے مقامی حکومتوں کو کمزور کرنے کا کالا بلدیاتی قانون نامنظور
-e-Islami

04/12/2025
07/11/2025

اجتماع عام
کل پاکستان
21.22.23.
نومبر
کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔
لاکھوں کارکنان کیلئے ۔
کھانے پینے ۔ چاے ۔ ناشتہ ۔ روٹی 🍞۔
پینے کے صاف پانی ۔
کا زبردست انتظام کیا جارہا ہے ۔
💯💯💯💯💯🌷🌹⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️❤️❤️

جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کےزیرِ اہتمام 'ڈونر کانفرنس' کا انعقاد-'انفاق فی سبیل اللہ' کے موضوع پر مولانا محمد انور نے درسِ...
02/05/2025

جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کےزیرِ اہتمام 'ڈونر کانفرنس' کا انعقاد-
'انفاق فی سبیل اللہ' کے موضوع پر مولانا محمد انور نے درسِ قرآن پیش کیا-
امیرِصوبہ خیبرپختونخوا(وسطی) عبدالواسع، نائب قیمِ صوبہ ڈاکٹرسلمان فاروق، امیرِضلع حاجی عنایت الرحمٰن، قیمِ ضلع میاں ماجرشاہ، نگران ڈونر کانفرنس عبداللہ بھی شرکاء سے مخطاب ہوئے-

سسکتی انسانیت سے یکجہتی کی خاطر26 اپریل بروز ہفتہملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
26/04/2025

سسکتی انسانیت سے یکجہتی کی خاطر

26 اپریل بروز ہفتہ
ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

شاباش! کارکنانِ جماعت اسلامی  خیبرپختونخوا وسطی سے ہزاروں بھائیوں اور بہنوں نے حافظ نعیم الرحمان صاحب کی پکار پر لبیک کہ...
21/04/2025

شاباش! کارکنانِ جماعت اسلامی

خیبرپختونخوا وسطی سے ہزاروں بھائیوں اور بہنوں نے حافظ نعیم الرحمان صاحب کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے غزہ یکجہتی مارچ میں بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں، حلقہ خواتین، جے آئی یوتھ اور برادر تنظیمات کے جواں ہمت کارکنوں کی انتھک محنت نے غزہ یکجہتی مارچ کو تاریخ ساز بنا دیا۔
آپ کا جوش، جذبہ اور اخلاص بتا رہا ہے: مل کر چلیں گے، منزل پا کر رہیں گے!
اللہ آپ کے قدم مضبوط کرے، آمین!

20/04/2025

مارچ ہوگا احتجاج ہوگا اور ہرصورت ہوگا ان شاءﷲ
Naeem ur Rehman

انجمن غلامان امریکہ امت مسلمہ کی ترجمانی کرے یا ہمارے سروں سے ہٹ جائے، اسرائیل کو قتل عام کی طاقت مسلم حکمرانوں کی بے حم...
19/04/2025

انجمن غلامان امریکہ امت مسلمہ کی ترجمانی کرے یا ہمارے سروں سے ہٹ جائے، اسرائیل کو قتل عام کی طاقت مسلم حکمرانوں کی بے حمیتی کی وجہ سے ملی ہوئی ہے

لاہور اور کراچی کے بعد ملتان کا بھی فیصلہاہل غ زہ تم تنہا نہیں
19/04/2025

لاہور اور کراچی کے بعد ملتان کا بھی فیصلہ
اہل غ زہ تم تنہا نہیں

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Event share PK85 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category