Sk Afridi

Sk Afridi Join us for a warm welcome to our new members! � We're thrilled to have you join our community and can't wait to get to know you better.

Stay engaged, inspired, and let's achieve great things together! ��

01/06/2026
اٹلی کے فاشسٹ آمر مسولینی_بینیٹو مسولینی نے 1920 کی دہائی میں اٹلی میں جعلی اسمبلیوں کا استعمال  ، سیاسی مخالفین کو کچلا...
31/05/2026

اٹلی کے فاشسٹ آمر مسولینی_
بینیٹو مسولینی نے 1920 کی دہائی میں اٹلی میں جعلی اسمبلیوں کا استعمال ، سیاسی مخالفین کو کچلا ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، اور اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے جمہوریت کو تباہ کیا_مسولینی نے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ میں تبدیل کرکے، پریس کو خاموش کرکے، مخالفین کو قید کرکے، اور عدالتوں کو حکومت کی خدمت پر مجبور کرکے فاشزم کو جنم دیا۔
تاریخ بتاتی ہے کہ آمرانہ حکمرانی ہمیشہ گلیوں میں ٹینکوں کے ساتھ نہیں آتی۔ بعض اوقات یہ آئینی ترامیم، کنٹرولڈ اسمبلیوں اور جمہوری اداروں کی سست رفتاری سے گلا گھونٹنے سے ہوتا ہے۔

30/05/2026

1:- مائیکرو سافٹ ۔جولائی 2025 میں بند ہوا

2:- گل احمد نے اپنا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بزنس بند کیا

3:-کار سروس کریم جولائی 2025 میں بند ہوئی

4:-پراکٹر اینڈ گیمبل نے 2024 میں صابن پروڈکشن ختم کی

5:-پراکٹر اینڈ گیمبل نے اگلے سال بزنس ٹھپ کرنے کا اعلان کردیا ہے
6:- سیمنز ٹیکنالوجیز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کیا

7:-بئیر نے جون 2023 میں کاروبار بند کیا

8:-شیل پاکستان نے جون 2023 میں 77 فیصد حصص فروخت کیے
9:- ٹوٹل پارکو نے جون میں اپنا کاروبار ختم کیا

10:- ٹیلی نار نے دسمبر 2023 میں کاروبار فروخت کردیا

11:- سانفوئی نے اپنا کاروبار بند کردیا

12:-فائزر نے اپنی پروڈکشن بند کردی

13:-واوا کارز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کردیا

14:- ایس ڈبلیو وی ایل نے 2022 میں اپنا کاروبار بند کیا

15:- ہنڈا ، ملت ٹریکٹرز ، سوزوکی موٹرز اور نشاط چونیاں نے بار بار اپنی پروڈکشن بند کی

16:- انڈس موٹرز ، امریلی سٹیل ، اور جی ایس کے نے بار بار پروڈکشن بند کی

17:- ٹرک ان ، سینڈوسو ، ریٹالیو نے اپنے کاروبار بند کیے

18:- ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکشن پچاس فیصد کم ہوئی

19:- گندم کے کسان کو دو سال لگاتار امدادی قیمت نہیں ملی

دیگر معاشی ، سیاسی ، سفارتی اور امن و امان سے جڑے مسائل اپنی جگہ

✊    ✊    ✊    ✊
21/10/2025




زبردست سہیل آفریدی 🔥پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف وہ احکام سن لیں آپکی طبیع...
20/10/2025

زبردست سہیل آفریدی 🔥
پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف وہ احکام سن لیں آپکی طبیعت سنور جائے گی...
- کسی کیخلاف غلط FIR درج نہیں کی جائے گی
- وفاقی وزارت داخلہ نے پختونخواہ پولیس کو جو بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں وہ نہایت ناقص ہیں، گاڑیاں واپس بھیجنے کا حکم
- کسی بهی طالب علم پر FIR نہ کرنے کا حکم
- جیلوں میں کسی قیدی پر بهی ظلم نہیں ہونا چاہئے
- پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کروں گا مگر عوام کو شکایت ہوئی تو پولیس سے بهی حساب لوں گا
- صوبہ پختونخواہ میں جتنے سابق وزرائے اعلی ہیں سب کو سیکورٹی دینے کا حکم تاکہ وہ محفوظ رہیں
- سیاسی بنیادوں پر کسی پر FIR نہ کی جائے اور ناں ہی کسی کو 3MPO کے تحت جیل میں ڈالا جائے.
- ٹرانسفر اور پوسٹنگ 100 فیصد میریٹ پر ہو
- پارٹی ڈسپلن پر بهی کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جلد بڑے اعلان کروں گا اور ان کو ہر صورت پورہ کرنا ہوگا
- شہید ارشد شریف کے نام پر یونیورسٹی بنانے کا اعلان
- تمام اضلاع میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان بنانے کا حکم
- تمام اضلاع میں ٹرائبل میڈیکل کالجز اور ٹرائبل یونیورسٹیز بنانے کا حکم
- پختونخواہ پولیس کو فنڈز کی کمی میں نہیں ہونے دوں گا مگر انصاف قائم آپ نے کرنا ہے.
- مجھ سمیت ہم سب عوام کے ملازم ہیں، عوام کو ہر ادارے میں ایسی بہتری نظر آنی چاہئے کہ ان کو اپنے ووٹ کا حق ادا ہوتا نظر آئے.
وزیر اعلی سہیل آفریدی

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sk Afridi:

Share

Category