Clicks_by_Ibnenazir

Clicks_by_Ibnenazir This page is dedicated to photography. You will always find great content on it. Like this page your

درختوں بھری ایک خوبصورت سڑک ❤
29/09/2023

درختوں بھری ایک خوبصورت سڑک ❤

گاؤں کا ایک روایتی کچن 🍀
21/09/2023

گاؤں کا ایک روایتی کچن 🍀

سکندر چوک، اوکاڑہ 🧡
07/09/2023

سکندر چوک، اوکاڑہ 🧡

خوبصورت پنجاب 🥰
31/08/2023

خوبصورت پنجاب 🥰

Happy 76 years of unattainable independence 🇵🇰 😍🤝
14/08/2023

Happy 76 years of unattainable independence 🇵🇰 😍🤝

پنجاب کی ایک خوبصورت صبح 😍🍁
08/08/2023

پنجاب کی ایک خوبصورت صبح 😍🍁

پنجاب کی خوبصورتی، بادلوں کے سنگ 🍀😍                   🇵🇰
07/08/2023

پنجاب کی خوبصورتی، بادلوں کے سنگ 🍀😍

🇵🇰

گاؤں کے ایک ڈیرہ کی طرف جاتی ہوئی کچی سڑک 🍀❤
01/08/2023

گاؤں کے ایک ڈیرہ کی طرف جاتی ہوئی کچی سڑک 🍀❤

کچھ تو بات ہے گاؤں کی ان شاموں میں، یونہی تو نہیں دل انہیں اپنے کیمرے میں قید کرنے کے لیئے اسرار کرتا ہے۔ 😌🍀
18/07/2023

کچھ تو بات ہے گاؤں کی ان شاموں میں، یونہی تو نہیں دل انہیں اپنے کیمرے میں قید کرنے کے لیئے اسرار کرتا ہے۔ 😌🍀

مونجھی لگانا ایک انتہائی محنت والا کام ہے۔ سلام ہے ان کسانوں کو جو اس کام کو اتنی گرمی میں بھی سرانجام دیتے ہیں۔ 😍💖
17/07/2023

مونجھی لگانا ایک انتہائی محنت والا کام ہے۔ سلام ہے ان کسانوں کو جو اس کام کو اتنی گرمی میں بھی سرانجام دیتے ہیں۔ 😍💖

میرا گھر ہے زمین پر آسمان رہنے دے 🍀کسان ہوں اے پتجھڑ، سائبان رہنے دے 😌
16/07/2023

میرا گھر ہے زمین پر آسمان رہنے دے 🍀
کسان ہوں اے پتجھڑ، سائبان رہنے دے 😌

ارغوانی شام ، ڈوبتا سورج ، تیرتے بادل 😍ایک سے ایک دلکش منظر لبھاتا چلا گیا 🥰
16/07/2023

ارغوانی شام ، ڈوبتا سورج ، تیرتے بادل 😍
ایک سے ایک دلکش منظر لبھاتا چلا گیا 🥰

Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clicks_by_Ibnenazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Clicks_by_Ibnenazir:

Share

Category