Apna Okara

Apna Okara All About District okara
News,Places and politics

15/02/2024

اوکاڑہ میں پہلی بار۔ المصطفی فری ڈینٹل کیئر کیمپ مورخہ 28 فروری 2024ء بروز بدھ کو لگایا جا رہا ہے جس میں دانتوں کی صفائی ، دانت نکالنا، فلنگ ،ایکسرے وغیرہ سب کچھ بلکل فری
سرپرستی: محمد اسلم ندیم رانا صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ضلع اوکاڑہ

رابطہ نمبر
0307-0515054

ضلع اوکاڑہ کا مکمل الیکشن رزلٹ
10/02/2024

ضلع اوکاڑہ کا مکمل الیکشن رزلٹ

اپنا ووٹ ریجکٹ ہونے سے بچاےؑ۔ووٹ کاسٹ کرنے کا مکمل طریقہ ،اندراج اور انتخابی سنٹر معلوم کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں :
02/02/2024

اپنا ووٹ ریجکٹ ہونے سے بچاےؑ۔ووٹ کاسٹ کرنے کا مکمل طریقہ ،اندراج اور انتخابی سنٹر معلوم کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں :

How to Cast Your Vote|vote cast krne ka tarika | Complete Guide | Election 2024 ...

13/01/2024

راؤ محمد اشرف صدر اور بدر ذوالقرنین جنرل سیکرٹری DBA منتخب اوکاڑہ
☝⭐❤

27/11/2022

مقام ابراہیم❤

ایسی غلطیاں جو اکثر ھم نماز میں کرتھے ھیں نماز جنت کی کنجی ھے اسلئیے نماز کو صحیح طریقےسے ادا کرنا چاھئے
20/11/2022

ایسی غلطیاں جو اکثر ھم نماز میں کرتھے ھیں
نماز جنت کی کنجی ھے اسلئیے نماز کو صحیح طریقےسے ادا کرنا چاھئے

صلى الله عليه واله وسلم❤
11/11/2022

صلى الله عليه واله وسلم❤

02/11/2022

ماشاءاللہ روضہ رسول صلى الله عليه واله وسلم کے سامنے ھدیہ عقیدت❤❤❤

22/10/2022

ماشاءاللہ ❤
ایک سکول میں طالبات رسول عربی محمد صلى الله عليه واله وسلم
کے حضور نعت رسول کا ہدیہ پیش کر رہی ہیں۔

18/10/2022

سبحان الله❤
جرمنی میں لاٶڈ سپیکر میں اذان دینے کی اجازت دے دی گٸ۔
جرمن پارلیمنٹ نے مسلم کمیونیٹی کے مطالبے پر اسکی اجازت دی۔
یہ منظر ایک جرمنی کے شہر کولون کی مسجد کا ہے جہاں لاٶڈ سپیکر میں پہلی اذان دی جارہی ہے۔اس کو پورے انٹرنیشنل میڈیا نے کوریج دی ہے۔

Address

5/4-L
Okara
56300

Telephone

+923099272160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Okara:

Share