کلیانہ سٹیٹ اوکاڑا

کلیانہ سٹیٹ اوکاڑا کلیانہ سٹیٹ پاک فوج

21/07/2026
21/07/2026
13/06/2026

برادری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم پیش رفت!
​لاہور (رپورٹ): مرکزی انجمن کمبوہاں ضلع اوکاڑہ کے وفد کی مسلم لیگ (ن) کی معزز اراکینِ صوبائی اسمبلی (MPA محترمہ زیبا غفور کمبوہ صاحبہ اور محترمہ سنبل کمبوہ صاحبہ سے خصوصی ملاقات۔
​اس اہم ملاقات میں برادری کی فلاح و بہبود، ضلع اوکاڑہ کے مقامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ معزز خواتین اراکینِ اسمبلی نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ عوامی مسائل کے حل اور حلقے کی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہیں گی۔
​وفد میں شامل شخصیات:
​حافظ جابر کمبوہ (ضلعی صدر مرکزی انجمن کمبوہاں اوکاڑہ و صدر کلیانہ اسٹیٹ اوکاڑہ)
​چوہدری اختر علی کمبوہ (ضلعی صدر یوتھ ونگ)
​چوہدری تسکین کمبوہ (ضلعی جنرل سیکرٹری)
​ملاقات کے اختتام پر تمام معزز رہنماؤں کا ایک یادگار گروپ فوٹو۔
​ #اوکاڑہ #پاکستان

Address

28/2R
Okara
5300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کلیانہ سٹیٹ اوکاڑا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share