Danish Saleem

Danish Saleem Starting with the beautiful Name of Allah
this page is totally about beautiful and historical places

13/02/2026

24/11/2025

فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالی اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️ 💯

24/11/2025

میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے کنگال ہو جاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے اللہ پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے، اللہ تیرا شکر ہے۔ اور پھر اللہ ایسے لوگوں کو بہت نوازتا ہے۔ ❤️ 💯

24/11/2025

ہمت مت ہارو، دعامانگتے رہو، جب تک جواب نہ مل جائے۔ جب اللہ تمہیں صبر کی انتہا تک لے آتا ہے، تو یقین رکھو کہ آزمائش اب ختم ہونے والی ہے، اور پھر تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ کر اپنی جھولی پھیلایا کرتے تھے۔ ❤️

24/11/2025

اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️

24/11/2025

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی، مگر خُدا سے مُقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے۔ 💔

24/11/2025

جب تک انسان ٹوٹتا نہیں، اُس میں عاجزی پیدا نہیں ہوتی۔ دل میں نور تبھی آتا ہے جب دل ٹوٹتا ہے۔ انسان جب ٹھکرایا جاتا ہے، تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ٹوٹ کر اپنے رب سے جڑ جاتے ہیں، کیونکہ اللہ اُن کے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیتا ہے، اور پھر اُن کا دل کبھی نہیں ٹوٹتا۔ ❤️ 💯

جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯
24/11/2025

جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯

زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام...
24/11/2025

زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے، تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا وہ تمہاری بے بسی کو نہیں دیکھتا؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسند چیزوں سے سجا دے گا اور تمہاری ہر دعا پر "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️

*اے اللہ!*ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور...
24/11/2025

*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

22/11/2025

22/11/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر کی دو رکعت (سُنت) دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہیں"
(صحیح مسلم)

Address

Jhanda Bagla
Palandri
12010

Telephone

+923435021762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Saleem:

Share

Category