Shani khan yousafzai vlogs

Shani khan yousafzai vlogs photographer�
cinematicVideographer�

، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر محمد سلیم خان صاحب  پرائیویٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ممبران انس تکریم صاحب ، فضل ...
08/01/2026

، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر محمد سلیم خان صاحب
پرائیویٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ممبران انس تکریم صاحب ، فضل اللّٰہ داؤد زئی
صاحب ، مردان بورڈ کے امیدوار طفیل صاحب ،ضلع صوابی کے صدر مظھر علی صاحب ، ضلعی سیکرٹری جنرل ساجد اعوان صاحب
نے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صوبائی ضلعی تحصیل عہدیداران ابوالفیض صاحب ، ستارخان صاحب ، محمد عارف صاحب ، فضل محمد صاحب ، اسلامیہ انگلش میڈیم سکول کے پرنسپل عارف صاحب اور صدر نوید شاہ سے اسلامیہ انگلش میڈیم سکول اینڈ کالج مانیری صوابی میں بورڈ کے الیکشن ، اور پی ایس آر اے ،کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔

Address

Topi Road Swabi
Panjpir
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani khan yousafzai vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani khan yousafzai vlogs:

Share