Voice of Heart's

Voice of Heart's Our rights

24/04/2026
جتنا چھیڑوگے اتنا پاوں میں گھیرو گے۔
24/04/2025

جتنا چھیڑوگے اتنا پاوں میں گھیرو گے۔

24/04/2025

وقت کے یزید ہر شکل میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسی اج دیکھ لیا بھائی بہن کے رشتہ میں بھائئ یزید

21/04/2025

ہمارے MNA MPA اور ہمارے سید گھرانے سب کے باس اتنے امدنی موجود ہے کہ جس کے زور پر پاراچنار کیلئے کم از کم ایک جہاز تو استمال میں لا سکتے ہیں۔

21/04/2025

بگن اہل تشع کا قتل گاہ ہے۔
بگن میں ہمارے بچہ بوڑی جوان عورت سب کی قاتل موجود ہے۔ اور پھر بھی ہم ان پر بروسہ کر کے ٹرک بر کر اس راستہ سے جاتے ہیں۔

21/04/2025

چار چار سال بعد آنے والے مسافروں کے گلے کٹتے کو تو کوئی بات نہیں پاکستان میں ان کا کوئی بھی ذکر نہیں ہوتا کہ کیوں ہورہا ہے۔ اور جب جب فلسطیںن پر مزایل گر رہے ہو تو ڈالر والے سب کے پاس پھر ان کا غم اجاتا ہے ۔۔

21/04/2025

جواد نقلی فلسطین کیلئے نکل سکتا ہے۔ لیکن 7 مہینو سے پاکستان میں بنا غزہ پاراچنار نظر نہیں ارہا ۔

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Heart's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category