Voice of Shakh Daulatkhel

Voice of Shakh Daulatkhel Daulatkhel Zwanan

29/07/2026

مرکزی امام بارگاہ دولت خیل

نصرت حسین کو زندگی کے اس خوبصورت اور نئے سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی شادی شدہ زندگی کو ...
02/05/2026

نصرت حسین کو زندگی کے اس خوبصورت اور نئے سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی شادی شدہ زندگی کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے سکون، سہارا اور خوشی کا ذریعہ بنیں، اور آپ کا یہ رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔ آمین 🤲

12/04/2026

آج مرخوم مدثر حسین کی یاد میں قرآن خوانی کا پروگرام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی، قرآنِ پاک کی تلاوت کی گئی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

16/02/2026

وزیر علی دولتخیل کے گھر اُن کے بیٹے مدثر حسین کی صحتیابی کے لیے مجلسِ امام حسین علیہ السلام اور نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس بابرکت مجلس میں علامہ خیال آغا ، ذاکر سید اخلاق حسین، ذاکر گوہر علی اور دیگر مومنینِ کرام نے شرکت کی۔ مجلس میں اہلِ بیتؑ کے فضائل و مصائب بیان کیے گئے اور مدثر حسین کی جلد و کامل صحتیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

Address

Kurram Agency Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shakh Daulatkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category