Pasrur Plus

Pasrur Plus Latest News, Videos, Social Issues of Tehsil Pasrur

15/07/2026

ایک چیز تو کنفرم ہو گئی کہ صوبائی وزراء اپنے ٹک ٹاک اکاونٹ وائرل کرنے کیلئے اچانک دورے کر رہے ہیں۔ بس

پسرور  - سیالکوٹ میں گرین الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا کرایہ 20 روپےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریع...
15/07/2026

پسرور - سیالکوٹ میں گرین الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا کرایہ 20 روپے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے سیالکوٹ سمیت 5 شہروں میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا ۔ سیالکوٹ میں افتتاحی تقریب ڈی سی کمپلیکس میں ہوئی ۔ تقریب میں صوبائی وزیر ذیشان رفیق، صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ، وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانیطارق سبحانی ،ڈپٹی کمشنر صبااصغر سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ابتدائی طور پر 10 بسیں ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوئی ہیں،ٹوٹل سیالکوٹ کو 45 بسیں ملیں گی

پسرور - آج سے 6 بسیں سیالکوٹ سے پسرور جبکہ 4 بسیں سیالکوٹ سے ڈسکہ روٹ پر چلیں گی

پسرور -بسیں مکمل طور پر ائرکنڈیشن ہیں

پسرور - بزرگ شہریوں، ڈس ایبل شہری اور طلباء وطالبات کو بلکل فری سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی

پسرور - الیکٹرک بسوں میں مسافروں کو وائی فائی کی سہولت بھی میسر ہوں گی

پسرور ہسپتال ڈاکٹروں کی سرزنش ٹک ٹاک اکاونٹ پر ۔۔ پسرور ہسپتال صوبائی وزیر صحت کا ٹک ٹاک اکاونٹ وائرل۔۔ یہی مقصد تھا اپن...
15/07/2026

پسرور ہسپتال ڈاکٹروں کی سرزنش ٹک ٹاک اکاونٹ پر ۔۔ پسرور ہسپتال صوبائی وزیر صحت کا ٹک ٹاک اکاونٹ وائرل۔۔ یہی مقصد تھا اپنا ذاتی مائیک لگا کر ایم ایس کی بے عزتی کرنا۔۔ وڈیوز وائرل کا اچھا طریقہ

14/07/2026

سلطان ورک کے ڈالے کا حشر۔ ناران سانحہ

14/07/2026

پسرور صوبائی وزیر صحت کے سرکاری ہسپتال کے دورے کی اندرونی کہانی اورنگ زیب بیگ کی زبانی

14/07/2026
پسرور۔ مبینہ طور پر رشوت اور  اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات  پر پسرور کے2سابقہ تحصیلدار وں ،ایک نائب ٹحصیلدار،3گ...
14/07/2026

پسرور۔ مبینہ طور پر رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر پسرور کے2سابقہ تحصیلدار وں ،ایک نائب ٹحصیلدار،3گرداوروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج
ملزماں پر مبینہ طورپررشوت ،اور اختیارات کاناجائزاستعمال کرنے کے الزامات ہیں
دوسابقہ تحصیلداروں عاطف گوندل،
نائب تحصیلدار پسرور شاہد امتیاز ناگرہ،
سابقہ نائب تحصیلدار شاہد علی اور گرداورمحمد اسحاق، ظفر احمدگرداور،منور احمد گرداور کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں مقدمہ درج
۔
پسرور۔۔دستاویزات کے مطابق تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 420، 468، 471 اور PCA 5(2)47 کے تحت مقدمہ درج۔

14/07/2026

شاہد امتیاز ناگرہ نائب تحصیلدار پسرور کی اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی نمائندگی کرتے ہوئے موضع بٹر بڈیانہ کے قبرستان میں بلوچستان دہشت کردی کی بھینٹ چڑھنے والے قدیر کی قبر پر پھولوں نچھاور کرتے ہوئے۔ اس موقع پر انچارج ریسکیو 1122 پسرور محمد احسان بھی موجود

14/07/2026

پسرور کے بلوچستان میں دہشت گردی کا نشانہ بننےوالے دو نوجوان سپردخاک
اورنگ زیب بیگ کی رپورٹ

پھُریاں جیک کرو۔۔۔ ڈاکٹر ہمایوں افتخار کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور کا نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) تعینات کر دیا گ...
14/07/2026

پھُریاں جیک کرو۔۔۔ ڈاکٹر ہمایوں افتخار کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور کا نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) تعینات کر دیا گیا۔۔ محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر ہمایوں افتخار کی بطور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasrur Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pasrur Plus:

Share