Mehmood Ahmed Mehmood

Mehmood Ahmed Mehmood Smile Studio Pasrur Bablo Butt Pasruri Mehmood Ahmed Mehmood Mehmood Ahmed

Booking Is Open Wedding vedio, & Photogrphe Smile Studio Pasrur          0324-76171700345-6694366@highlight  ゚          ...
04/11/2025

Booking Is Open

Wedding vedio, & Photogrphe

Smile Studio Pasrur

0324-7617170
0345-6694366

@highlight ゚ ゚viralシalシ

04/11/2025
Rana Muhammad Fiaza MPA Pp49
19/08/2024

Rana Muhammad Fiaza MPA Pp49

20/07/2024

پسرور شہر میی اتنی شدید گرمی اور جس میں بد ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کل سے جاری لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے بھی زیادہ تجاوز کر گیا.عوام پریشان

تُم جِیو ہزاروں سال 🌹❤💐خوب صورت، خوب سیرت، برادر عامر شہزاد کَنگ کو جنم دن مبارک ہو۔Amar Shahzad
19/07/2024

تُم جِیو ہزاروں سال 🌹❤💐
خوب صورت، خوب سیرت،
برادر عامر شہزاد کَنگ کو جنم دن مبارک ہو۔
Amar Shahzad

19/07/2024

ڈی پی او سیالکوٹ آج پسرور میں کُھلی کچہری میں عوام کے مساٸل سنیں گے۔
پسرور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال آج بروز جمعہ چار بجے دن تھانہ صدر پسرور میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں وہ مقامی افراد کے مسائل سنیں گے اور انکے مطابق کاروائی کے احکامات جاری کریں گے۔

ماہر امراض دل و بلڈ پریشر ،نیز ایکوکارڈیوگرافی کی سہولت موجود۔ماہرہ امراض گردہ و مثانہ ،بزریعہ اینڈوسکوپی/لیزر سرجری کی ...
19/07/2024

ماہر امراض دل و بلڈ پریشر ،نیز ایکوکارڈیوگرافی کی سہولت موجود۔
ماہرہ امراض گردہ و مثانہ ،بزریعہ اینڈوسکوپی/لیزر سرجری کی سہولت موجود۔

19/07/2024

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*

یا اللہ ہمیں ہر قسم کی ظاہری، باطنی اور روحانی بیماریوں سے شفاء عطا فرما اور قرض کی ادائیگی کا سبب عطا فرما اور ھم سب کی پریشانیوں کو دور فرما.

*اے ہمارے پرورگار!* ہماری بخشش فرما اور
ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت فرما.
*اے اللہ کریم* فلسطین کے مسلمانوں کو فتح نصیب فرما؛
اہل اسلام کے ہر ملک کو ہر مشکل سے محفوظ رکھ؛
*آمــــــــــــــین‎ ‎یاربّ العالمـــــین‎*
*جمعہ مبارک* *ببلو بٹ پسروری*

18/07/2024

پسرور سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری کو بند تالا لگا دیا گیا.
عوام پریشان

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگا تو سنییں ہوا کچھ یوں کہ اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے گھر والے اور رشتہ ...
18/07/2024

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگا تو سنییں ہوا کچھ یوں کہ اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ لیتے ہیں اور تمام لوگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں ۔۔۔

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑھتا ہے آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے لیے بارش کے پانی میں بھیگنا بھی نہیں چاہتا کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔

سوچنے کی بات ہے کہ ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت ؟

وادی نیلم، یوم عاشور پر ٹورسٹ کی جیپ نالہ دواریاں میں جا گری، 2 جاں بحق، 8 زخمی 3 لاپتہ مظفر آباد: وادی نیلم آزاد کشمیر ...
18/07/2024

وادی نیلم، یوم عاشور پر ٹورسٹ کی جیپ نالہ دواریاں میں جا گری، 2 جاں بحق، 8 زخمی 3 لاپتہ
مظفر آباد: وادی نیلم آزاد کشمیر رتی گلی روڈ پر جیپ نمبری 139 جسے مسعود ولد عبدا لقدوس سکنہ دُودهنیال چلا رہا تھا، بمقام جبہ حادثہ کا شکار ہو کر دواریاں نالہ میں جا گری۔ گاڑی میں 2 مقامی ڈراہیور اور کنڈیکٹر کے علاوہ 13 ٹورسٹ سوار تھے ۔ حادثے میں 2 افراد کی ڈیڈ باڈیز ملی ہیں جبکہ 8 زخمی ہو گٸے۔ ابتداٸی اطلاعات کے مطابق3 مسافر ابھی تک لا پتہ ہیں جن کی تلاش کی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھمقام لایا گیا ہے ۔جن میں سے دو شدید زخمیوں کو مظفرآباد ریفر کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں احسن شیخ ولد اشرف شیخ ساکنہ راولپنڈی اور محمد بچل ولد نامعلوم قوم عطار ساکنہ نوشہرہ فیروز سندھ شامل ہیں۔ زخمیوں میں مصعب صدیقی ولد ابوبکر صدیقی ساکنہ کراچی، سدرہ زوجہ مصعب صدیقی ساکنہ کراچی، عثمان ولد محمد ریاض قوم مغل ساکنہ وزیر آباد، عبد الرحمٰن ولد محمد سلیمان قوم بٹ ساکنہ وزیر آباد، عبداللہ ممتاز ولد ممتاز قوم قریشی ساکنہ راولپنڈی، سبحان ولد محمد نعیم قوم قریشی ساکنہ وزیر آباد، مہوال عطار ولد محمد اسحاق قوم عطار ساکنہ نوشہرہ فیروز سندھ اور صدام حسین ولد محمد صالح ساکنہ نوشہرہ فیروز سندھ شامل ہیں۔ لاپتہ افراد افراد میں عمران ولد محمد بوٹا قوم شیخ سکنہ وزیر آباد، اسرار احمد ولد معقول خان قوم عباسی ساکنہ نوشہرہ فیروز سندھ اور دلدار ٹور آپریٹر ساکنہ چہلہ بانڈی مظفرآباد شامل ہیں۔ ڈراہیوراورکنڈيکٹر موقع سے فرار ہو گۓتھے۔ یوم عاشور پر موبائل و انٹر نیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے ریسکیو کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Courtesy: Nadia Hassan Kashmiri

Address

Pasrur

Telephone

+923456694366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Ahmed Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category