Voice of shahkas

Voice of shahkas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of shahkas, Shakas, Peshawar.

Permanently closed.
پشاور پولیس اہلکار ساجد اقبال ولد ہدایت اللہ سکنہ موسازئی انقلاب، جمرود شاکس میں 250 گرام ہیروئین ،10 گرام آئیس کے ساتھ ...
08/07/2022

پشاور پولیس اہلکار ساجد اقبال ولد ہدایت اللہ سکنہ موسازئی انقلاب، جمرود شاکس میں 250 گرام ہیروئین ،10 گرام آئیس کے ساتھ پولیس یونیفارم میں ہی پکڑا گیا۔ اس کے ساتھ اس موقع پر
سید ولی ولد جمعہ خان سکنہ پشاور 220 گرام ہیروئین کے ساتھ پکڑا گیا۔ دونوں جمرود حوالات منتقل۔ پولیس ذرائع .

میدان عرفات جبل رحمت کے خوبصورت  مناظر، تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو۔اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حج کرنے کی توفیق عطاء ف...
08/07/2022

میدان عرفات جبل رحمت کے خوبصورت مناظر، تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو۔اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حج کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ امین

04/07/2022

شاہ کس کے رہائشی قومی مشر حاجی منظور آفریدی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
شاہ کس میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے,
مظاہرین نے چار گھنٹے سے شاکس روڈ بند کیا تھا, مظاہرین نے نعرے لگوائے لوڈشیڈنگ نہ منظور لوڈشیڈنگ نہ منظور, عوام کو بجلی کا حق دو
مظاہرین کا کہنا تھا کہ گھروں میں پینے کے لئے پانی نہیں ہے مساجد میں وضو کے لئے پانی موجود نہیں ہے شاہ کس کی عوام پانی کے لیے ترس رہی ہے…
عوام کا کہنا تھا کہ ایم این اے ( MNA ) اور ایم پی اے ( MPA ) کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہیں, آنے والے الیکشن میں ان لوگوں کا سیاسی خاتمہ کریں گے بذریعہ ووٹ کی شکل میں …

02/07/2022

جمرود شاکس نہرغاڑہ۔
جمرود میں منشیات کے خلاف آپریشن کی اشد ضرورت ہے۔ تھانہ جمرود کے ساتھ جو لیسٹ ہے منشیات فروشوں کا ان کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے۔ کمشنر پشاور نوٹس لیں

30/06/2022

شاہ کس میںZRK اورMDFکے فیکٹریوں کے زھر آلودہ دھواں نکلنےسے اھلیان شاہ ھجرت کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔آگر اس پر ڈپٹی کمشنر خیبر اور انوارنمنٹل والے نے ایکشن نہیں لیا تو اھلیان شاہ کس پولیو سے بائیکاٹ اور احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے۔۔۔

29/06/2022

جمرود شاکس میں ہیروئنچی منشیات فروش کا انتظار کررہے ہیں۔ دوسری جانب نہر غاڑہ پل کے نیچھے ہیروئنچی نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔
اگر پولیس حکام چاہے تو بہت جلد منشیات فروش گرفتار کرسکتے ہیں صرف انہی ہیروئنچیوں سے منشیات فروشوں کے نام پوچھیں اور ان کی مدد سے ٹھیکانوں کی نشاندہی کریں۔

په مازدیګر کې دیدن راوړه 🍁                                                د مازدیګر دیدن خو عمر زیاتوینه🥀Da Khpal kale p...
28/06/2022

په مازدیګر کې دیدن راوړه 🍁 د مازدیګر دیدن خو عمر زیاتوینه🥀
Da Khpal kale pic comment ki

شاکس میں ترقیاتی کام شروع ✌✌شکریہ ڈاکٹر پیر علامہ نورلحق قادری صاحب الحاج امیر محمد خان صاحب حاجی حمید اللہ صاحب تمام ٹی...
27/06/2022

شاکس میں ترقیاتی کام شروع ✌✌
شکریہ ڈاکٹر پیر علامہ نورلحق قادری صاحب الحاج امیر محمد خان صاحب حاجی حمید اللہ صاحب تمام ٹیم کا شکریہ ھمارے محلے کا دیرینہ مسئلہ حل کی جانب گامزن کام ٹھیکہ دار کے حوالے کل سے کام شروع ھوجاے گا انشاءاللہ یو زل بیا ڈیرہ شکریہ

26/06/2022

بی ڈی یو خیبر انچارج و ایس ایچ او تھانہ ملاگوری محمد شعیب آفریدی جمرود شاکس میں برآمد شدہ پرانے ماٹر گولے ناکارہ بنارہے ہیں۔

جمرود شاہ کس بیسی خوڑ میں بارودی مواد اور 4 عدد پرانے مارٹر گولے ناکارہ بنادئے گئے۔بارودی مواد و ماٹر گولے بی ڈی ایس انچ...
26/06/2022

جمرود شاہ کس بیسی خوڑ میں بارودی مواد اور 4 عدد پرانے مارٹر گولے ناکارہ بنادئے گئے۔
بارودی مواد و ماٹر گولے بی ڈی ایس انچارج ضلع خیبر و ایس ایچ او ملاگوری شعیب آفریدی نے ناکارہ کئے جبکہ اس موقع پر 104 ونگ کے میجر عابد بھی موجود تھے۔

منشیات معاشرے کے لئے ناسور ہیں اسکے خاتمے کے لئے خیبر پولیس کا عزم بلند ہیں ایس ایچ او جمرود کے زیر نگرانی خالد خان نے ت...
25/06/2022

منشیات معاشرے کے لئے ناسور ہیں اسکے خاتمے کے لئے خیبر پولیس کا عزم بلند ہیں ایس ایچ او جمرود کے زیر نگرانی خالد خان نے تھانہ حدود جمرود علاقہ شاکس کے مختلف جگہوں پر کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان میاں طیب شاہ ۔ ملنگ جان ۔صدام منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 300گرام آئس و ہروئین 310 گرام برآمد کرکے ملزمان کو جمرود حوالات منتقل کردیا گیا۔مزید تفتیش جاری۔

آج شاکس جمرود کباڑی مارکیٹ کے سامنے گراؤنڈ میں شارجہ سوپر لیگ سیزن (4 )میں فائنل میچ تھا جس میں امجد آفریدی مہمان خصوصی ...
25/06/2022

آج شاکس جمرود کباڑی مارکیٹ کے سامنے گراؤنڈ میں شارجہ سوپر لیگ سیزن (4 )میں فائنل میچ تھا جس میں امجد آفریدی مہمان خصوصی تھا اور انعامات بھی تقسیم کیا اور جیتنے والی ٹیم کو نقد انعام کا اعلان کیا

Address

Shakas
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of shahkas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share