21/09/2023
پاک فوج کی پالیسی اور جہا۔ د سورج کی روشنی کی طرح آج سب کے سامنے ہے رزلٹ بھی سامنے ہیں اور دشمن بھی سامنے ہیں کیا کھویا کیا پایا بات یہ ہے کہ مقابلہ جب کیا جاتا ہے پھر نقصانات نہیں دیکھے جاتے ضرور ہم نے معاشی حوالے سے ترقی کے حوالے سے ترقی وہ رزلٹ حاصل نہ کر سکے!
لیکن اعصابی طور پر طاقت کے حوالے سے جو رزلٹ ہم نے حاصل کیا ہے وہ پھر کسی اور ملک مسلم دنیا ہو یا پھر دیگر کسی کے پاس موجود نہیں؟
بھارت سے کتنی جنگیں ہوئی پھر ایک سپر پاور طاقت کو اس وقت واپس نہ کیا جاتا پھر دوسری کو پھر ہتھیار اور پھر دیگر معاملات اور پھر بہت کچھ اگر ہم یہ سب کچھ نہ کرتے تو پھر کیا رزلٹ نکلتا صاف نظر ا رہا ہے کہ پاکستان کا وجود بھی نہ ہوتا!
پہلے باہر سے مضبوط کیا جاتا ہے پھر اندر سے اب پاکستان ناقابل تسخیر بن چکا ہے مضبوط ترین دنیا کے ممالک کی افواج کے ہم پلہ جدید ترین افواج جدید ترین نیوکلیئر ہتھیار میزائل ٹیکنالوجی اور ہزاروں کی تعداد میں ایسے ہتھیار جن کے نام بھی اب تک پبلک نہیں ہوئے اور نہ ہی کوئی عام آدمی جان سکتا ہے؟
پھر آپ اپنا نظام سسٹم اندر سے ٹھیک کرتے ہیں جو کہ جدید ترین ترقی انڈسٹریاں ٹیکنالوجی معدنیات زراعت ہر وہ چیز بہتری کی طرف لے جانے کی پوری کوشش پاک فوج شروع کر چکی ہے جس کا رزلٹ چند دنوں میں بہت زبردست مل رہا ہے آنے والے دن اور انتہائی خوشخبریاں اور بہتری کی طرف اور انتہائی تیزی سے ہر چیز بہتری کی طرف نظر آئے گی جس کا رزلٹ ملنا آپ کو نظر بھی آرہا ہے اور
اس سے بھی بہت زیادہ خوشخبریاں ہیں۔
گمنام سپاہی۔۔۔۔۔۔۔