What is going on in Waziristan

What is going on in Waziristan follow for more updates

01/09/2025
01/07/2025
01/07/2025

کل شمالی وزیرستان کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے ہونگے

21/05/2025
21/05/2025
17/01/2025

تمام سوشل میڈیا دوستوں سے آپیل ہے کہ وزیرستان میں قیام آمن کیلٸے کردار ادا کرے ایک دوسرے کو ہمت دیں مایوسی مت پھیلائے خاص کر نکل مکانی کرنے والی ویڈیوز سے سختی سے پرہیز کریں

کل سے سارے وزیرستان  میں (ایشا سے لیکر حیدرخیل ) تک کے سارے اقوام متفقہ قوم ایپی پر بیٹھ کر پر روڈ اور بجلی باقاعدہ طور ...
13/01/2025

کل سے سارے وزیرستان میں (ایشا سے لیکر حیدرخیل ) تک کے سارے اقوام متفقہ قوم ایپی پر بیٹھ کر پر روڈ اور بجلی باقاعدہ طور پر 15 تاریخ سےبند کرنے کا فیصلہ کریں گے ✌️
کسی فیملی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے ✌️
جب تک حکومت نے ڈرون اور مارٹر گولے فائر کرنا بند نہ کی ہو
اس وقت تک بجلی اور پکے کچے راستے بند ہوں گے ✌️
نقل مکانی کرنے والوں سے 50 ہزار جرمانہ اور ان کے ساتھ جو گاڑی ڈرائیور سامان یا فیملی لے جاتے ہیں انہیں الگ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ 👇👇
حیدرخیل پر قوم اتمانزئی کا متفقہ فیصلہ ،✌️
وزیرستان کے باقی پُرامن اقوام اور جانی خیل ٫ بکاخیل ٫ اور بنوں کے عوام کو بھی اعتماد میں لے کر آپنے ساتھ بیٹھنے پر قائل کریں گے ! مفتی بیت اللہ ترجمان اتمانزئی آمن اولسی پاسون
ھم پر ڈرون اور مارٹر گولے برسائیں گے اور حکومت بجلی سے آپنے کارخانے چلائیں گے ؟ یہ ہر گز نہیں ہو سکتا
ھم پر ڈرون اور مارٹر گولے برسائیں گے ٫ میرعلی کو آگ کی لپیٹ میں رکھیں گے اور آپ روڈوں پر گاڑی چلائیں گے ؟؟
یہ ہر گز نہیں ہو سکتا.. ترجمان اتمانزئی مفتی بیت اللہ صاحب
کل سے نقل مکانی کرنے والے سارے خاندان واپس آ جائیں
مفتی بیت اللہ کا درد دل خطاب
سوشل میڈیا پر غلط خبریں چلانے والے اکثریت سرکاری پیداوار ہیں جو بھروسہ کے قابل نہیں ۔ملک نثار علی خان صاحب

13/01/2025

ما دې په خپل وطن آزاد کړي
‏که رزق کم شو د توچي کاڼی به خورمه

13/01/2025

میرعلی میں امن کے قیام کے لیے ہمیں سوشل میڈیا پر آواز اٹھانی چاہیے۔ سوشل میڈیا ورکرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس وقت میرعلی کے امن کے لیے آواز بلند کریں۔

15/11/2024

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share