Asma Gul Official

Asma Gul Official ہم نے قانون کی حکمرانی کے ذریعے اس ملک کو حقیقی طور پر آزادی دلانی Follow me plz✌️

26/11/2024

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.😢
‏یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرما🤲😇

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
22/05/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful














































15/05/2024
15/05/2024

وی سی شکرو
چیئرمین عالم زیر ۔حکیم ۔شاہ فیصل اور علام کے والدہ محترمہ وفات ہوچکی ھے ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

15/04/2024

56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ ایران کا حامی و ناصر رہے🤲

محسومه بس نتاكد👀💖السرعة مطلوبة 💥👊 لاحتساب التصويت تابعني اولا ✅                              ‎          ‎
03/04/2024

محسومه بس نتاكد
👀💖السرعة مطلوبة 💥👊 لاحتساب التصويت تابعني اولا ✅






30/03/2024

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا "🌻🌙

27/03/2024

کیا روزے کی حالت میں مطالعہ پاکستان پڑھنا جائز ہے یا نہیں برائے مہربانی اپنی رائے کا اظہار کریں 😂
PTI supporters In Havelian

27/03/2024

زمین پر خود کو طاقتور سمجھنے والے عنقریب ذلیل ہونے والے ہیں انشاء اللہ۔

27/03/2024

🚨‏ممجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر باقی لوگوں کو رہا کر دیا جائے، عمران خان.🤲❤️

25/03/2024

جو بھی چودویں سحری میں اٹھا ہوا ہے ان کو میرا اسلام وعلیکم🫡🥰
❤️

24/03/2024

*اللہ پاک سر عمران خان صاحب کو سرخرو فرما اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھ، رہای نصیب فرما*🙏🙏🙏🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Address

Peshawar

Telephone

+923024233767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Gul Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category