Haider Ali Shah

Haider Ali Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali Shah, Pakistan Locomotive Factory Risalpur, Peshawar.

I Believe
لَاإلَهَ إلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
There is no God but Allah, Hazrat Muhammad PBUH is the last Messenger of Allah
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔ My name is Haider Ali Shah
i am Muslim
I am a servant of Allah and a follower of Hazrat Muhammad Saww
Believe in La ilaha illa Allah Muhammad Rasoolullah and be a Hero to Human & Humanity's
I have no worries about this world because I love only (Allah)

For simple call: 0332-8897143For Whatsapp:  0346-8897143
01/05/2026

For simple call: 0332-8897143
For Whatsapp: 0346-8897143

Delivery available around sheikh Malton Mardan 0346 8897143 Whatsapp us200 delivery charges 800 hundred
29/03/2026

Delivery available around sheikh Malton Mardan
0346 8897143 Whatsapp us
200 delivery charges 800 hundred

*فطرانہ (صدقۂ فطر) کیا ہے؟*فطرانہ وہ صدقہ ہے جو ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر عیدالفطر سے پہلے ادا کرنا واجب ہے تاکہ غریب ...
13/03/2026

*فطرانہ (صدقۂ فطر) کیا ہے؟*

فطرانہ وہ صدقہ ہے جو ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر عیدالفطر سے پہلے ادا کرنا واجب ہے تاکہ غریب اور محتاج لوگ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔

*حدیث مبارکہ:*
حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں:
"رسول اللہ ﷺ نے صدقۂ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو ہر مسلمان غلام و آزاد، مرد و عورت، چھوٹے اور بڑے پر فرض فرمایا اور حکم دیا کہ اسے لوگوں کے عید کی نماز کے لیے نکلنے سے پہلے ادا کیا جائے۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

*فطرانے کی مقدار:*
تقریباً 2 کلو گندم یا اس کی قیمت، یا جو، کھجور یا کشمش کے حساب سے ایک صاع۔

*فطرانہ کون دے؟*
گھر کا سربراہ اپنی طرف سے اور اپنے زیرِ کفالت بیوی اور بچوں کی طرف سے فطرانہ ادا کرتا ہے۔
اگر گھر کے بالغ افراد چاہیں تو اپنا فطرانہ خود بھی ادا کر سکتے ہیں۔

*فطرانہ کس کو دیا جائے؟*
فطرانہ غریب، مسکین اور مستحق لوگوں کو دیا جاتا ہے، یعنی وہ لوگ جو زکوٰۃ کے مستحق ہوں۔

فطرانہ نہ دینے کا نقصان:
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"صدقۂ فطر روزہ دار کو لغو اور بیہودہ باتوں سے پاک کرتا ہے اور مسکینوں کے لیے کھانے کا انتظام ہے۔ جو اسے عید کی نماز سے پہلے ادا کرے وہ مقبول صدقہ ہے، اور جو نماز کے بعد ادا کرے وہ عام صدقوں میں سے ایک صدقہ ہے۔"
(سنن ابوداؤد)

اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح طریقے سے فطرانہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

جاہل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے کے بجائےعالم کے ساتھ زمین پر بیٹھنا زیادہ افضل ہے 🌺
13/03/2026

جاہل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے کے بجائے
عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھنا زیادہ افضل ہے 🌺

*وہ خاتون جو روزہ رکھ کر اہلخانہ کیلئے افطار تیار کرتی ھےاور پھر کھانےکےبعد برتن وغیرہ دھوتی ھے یارب اس کےگناہوں کودھو ڈ...
13/03/2026

*وہ خاتون جو روزہ رکھ کر اہلخانہ کیلئے افطار تیار کرتی ھےاور پھر کھانےکےبعد برتن وغیرہ دھوتی ھے یارب اس کےگناہوں کودھو ڈال آمین♥️*

*یہ تصویر ایک ایسے شخص کی کہانی کی  ہے جو عرب ملک کے ایک مزرعے میں 27 سال تک مزدوری کرتا رہا۔* یہی بیگ اس کا ساتھی تھا —...
13/03/2026

*یہ تصویر ایک ایسے شخص کی کہانی کی ہے جو عرب ملک کے ایک مزرعے میں 27 سال تک مزدوری کرتا رہا۔*
یہی بیگ اس کا ساتھی تھا — گھر سے مسافری اور مسافری سے گھر تک۔
بیگ بار بار ٹوٹتا رہا، مگر اس نے نیا بیگ کبھی نہیں خریدا۔ ہر بار اسے اپنے ہاتھوں سے جوڑتا، باندھتا، مرمت کرتا… کیونکہ اس کی کمائی اس کے لیے نہیں، اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے تھی۔
سخت گرمی میں بھیڑ بکریاں چرانا، باغ میں کام کرنا، دن رات محنت مزدوری کرنا — اسی مشقت نے اسے وقت سے پہلے کمزور کر دیا۔
مگر اس نے ہمت نہیں ہاری۔
اسی مزدوری سے اس نے چھ بیٹیوں کی شادیاں کیں،
دو بیٹوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی،
ان کی شادیاں بھی کرائیں…
اور اپنی ہر خواہش قربان کر دی۔
یہ تصویر ائیرپورٹ پر لی گئی، جب کسی نے اس سے پوچھا:
“آپ کے بچے کیا کرتے ہیں؟”
وہ چند لمحے خاموش رہا… پھر دھیمی آواز میں بولا:
“اچھی تعلیم حاصل کی ہے… اب اپنی بیویوں کے ساتھ الگ گھروں میں رہتے ہیں۔ میں اور میری بیوی اکیلے رہ گئے ہیں…”
سوچئے…
پچاس سال مسافری اور مزدوری کرنے والا باپ اپنے لیے ایک نیا بیگ تک نہ خرید سکا، مگر بچوں کا مستقبل بنا دیا۔
اور آج اسی بڑھاپے میں وہی والدین تنہا چھوڑ دیے گئے۔
خدارا…
اپنے والدین کا خیال رکھیں۔
ان کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھیں، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی جلا کر ہماری زندگی روشن کی ہے۔@

12/03/2026

Address

Pakistan Locomotive Factory Risalpur
Peshawar
25120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Ali Shah:

Share