Nasro Khan

Nasro Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasro Khan, Peshawar.

25/12/2025

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



21/12/2025

اس بار اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر نکلی تو یہ صرف احتجاج نہیں ہوگا بلکہ عوام کے جذبوں کا طوفان ہوگا،
ہر گلی، ہر سڑک آوازِ حق سے گونجے گی،
اور حالات بدلنے پر مجبور ہوں گے—

16/12/2025

اڈیالہ جیل سے براہ راست🤲

16/12/2025

کپتان عمران خان کی بہنیں کارکنان اور پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں

05/12/2025

دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو”_
عمران خان

03/12/2025

7 دسمبر بروز اتوار پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا۔

‏سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

03/12/2025

تحریک انصاف نے اپنے بازوؤں کی طاقت پر عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات لی ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب دھرنا سیاسی درجہ حرارت کو بہت اوپر لے گیا ہے ۔

صدیق جان

02/12/2025

یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔

عمران خان

02/12/2025

عمران خان نے کہا آج پہلا دن ہے کسی سے بات کر رہا ہوں، مجھے ایک ماہ سے کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، عظمیٰ خان

02/12/2025

عمران خان نے بتایا کہ ان کو سارا دن کمرے میں بند رکھا جاتا ہے ،ڈاکٹر عظمیٰ خان

02/12/2025

الحمدللہ خان صاحب صحت مند ہے

02/12/2025

پی ٹی آئی کے سابق رکن شیر افضل مروت کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان🖐🏻

Address

Peshawar

Telephone

+923491512809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasro Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share