Mr Faizu

Mr Faizu alhamdulillah
for
everything
Mr Faizu
🤳vloger📸
(1)

Saddar Cantt Peshawar.
07/09/2026

Saddar Cantt Peshawar.

Peshawar Chowk Yadgar | The Heart of Old Peshawar
05/09/2026

Peshawar Chowk Yadgar | The Heart of Old Peshawar




موسم کی تبدیلی کی خوبصورت علامت😇
03/09/2026

موسم کی تبدیلی کی خوبصورت علامت😇

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
03/09/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

بڑے یقین سے آپ کو بتا رہا ہوں کہ ناران کے راستوں کی بات ہی الگ ہے ۔۔۔ ❤️یقین مانیں، ناران سے بابوسر ٹاپ تک کی ایک ڈرائیو...
03/09/2026

بڑے یقین سے آپ کو بتا رہا ہوں کہ ناران کے راستوں کی بات ہی الگ ہے ۔۔۔ ❤️

یقین مانیں، ناران سے بابوسر ٹاپ تک کی ایک ڈرائیو آپ کو پورا سال چین سے سونے نہیں دیتی ۔۔۔
🤗

اس پورے راستے میں ایسے ایسے حسین نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسان کے منہ سے بس سبحان اللہ ہی نکلتا رہتا ہے ۔۔۔ 😍

کہیں آپ پہاڑ کی چوٹیوں کے اوپر سفر کر رہے ہوتے ہیں تو کہیں بالکل پہاڑوں کے دامن میں، اور ہر موڑ پر ایک نیا منظر آپ کا منتظر ہوتا ہے ۔۔۔

اگر آپ نے ناران سے بابوسر ٹاپ تک یہ سفر کیا ہے تو یقیناً آپ بھی ان راستوں کے دیوانے بن چکے ہوں گے ۔۔۔ 😇

آپ بتائیں، کیا پاکستان کے کسی اور حصے میں ایسی خوبصورت ڈرائیو، ایسے پہاڑ اور ایسا موسم ایک ساتھ ملتا ہے ؟؟

جو گراونڈ میں کچھ بیچتے ہے تو ان سے کم از کم کچھ لیا کرو کیونکہ اس دس بیس روپے سے انکے کے گھر کا چولھا جلتا ہے
03/09/2026

جو گراونڈ میں کچھ بیچتے ہے تو ان سے کم از کم کچھ لیا کرو کیونکہ اس دس بیس روپے سے انکے کے گھر کا چولھا جلتا ہے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Faizu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share