31/12/2023
شلوبر/ جمعیت علماء اسلام قوم شلوبر مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح بدست امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی NA27 PK70 حمیداللہ جان آفریدی
تقریب افتتاح میں دعائے کلمات امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK71 شمس الدین نے پیش کیا
اس موقع پر مفتی احمد شاہ ،مولانا جمشید سید جلیل ، مولانا مستقیم ، سیل مرجان کے علاوہ دیگر کثیر تعداد میں کارکنان موجود تھے