06/02/2026
مخلص لوگ چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو۔
کیونکہ مخلص لوگ بہت کم ہوتے ہیں، وہ دل سے ساتھ نبھاتے ہیں، فائدہ دیکھ کر نہیں۔ اگر وہ ناراض ہو جائیں یا دور ہونے لگیں تو انا کو ایک طرف رکھ کر انہیں منا لینا ہی عقل مندی ہے، کیونکہ جب ایسے لوگ چلے جائیں تو خلا رہ جاتا ہے جو آسانی سے پُر نہیں ہوتا