Tehkal news

Tehkal news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehkal news, Camera/Photo, tehkal payan peshawar, Peshawar.

30/08/2023

‏پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں سرکاری آفات سے تباہ ہورہا ہے۔

13/08/2023

‏جس قوم کو روزانہ اپنے ملک میں اپنی شناخت ثابت کرنے کے لئے 15 مرتبہ شناختی کارڈ نکالنا پڑتا ہے وہ قوم بھی جشن آزادی منا رہے ہیں

11/08/2023
11/08/2023

سنیٹر مشتاق احمد خان کو نگران وزیراعظم بنایا جائے
تاکہ 3 مہینے پاکستان کا پیسہ فضول خرچ ہونے سے بچ جائے
👉🇸🇱👈

10/08/2023

ماچس کی ڈبی سے لے کر گاڑی تک ٹیکس دو !
مگر سوال نہ کرو کہ کہاں گیا پیسہ، ٹیکس ہمارا اور سہولتیں صرف اشرافیہ کیلئے کیوں ؟۔۔

08/08/2023

پتا نہیں وۂ 3 ارب ڈالر کھا جلا گیا .نہ پیٹرول سستا ہوا ور نہ ہی اورچیزے .

08/08/2023

آج(پشاور) سرکی سے گزرتے ہوے ایک جوان لڑکی کو روڈ پر رات کو بیٹھے دیکھا تو قریب جا کر دیکھا تو ہاتھ میں بجلی کا بل پکڑے سر نیچے کر کہ رو رہی تھی کلیجہ منہ کو ا گیا بل اس سے لے کر تصدیق کے لئے دیکھا کہ واقعی بل کی وجہ سے پریشان ہے تو غور کرنے پر پتہ چلا کہ 2 کمروں کا بیوہ کے گھر کا 10 ہزار 5 سو روپے بل آیا ہوا تھا حسبِ توفیق میں نے بھی اس کچھ مدد کر دی لیکن سوچ رہا تھا کہ اس بار تو اب کے بجلی کے بل حد سے زیادہ آئے ہیں کتنے شریف لوگ بے پرد ہو جائے گے کون انکی کتنی مدد کرے گا اس بار اگر کوئی خدا خدا کر کہ ان کی مدد کر کہ بل ادا بھی کر لے تو اگلے مہینے پھر کیا ہو گا وہ کہاں سے آئے گے پیسے سوچ سوچ کر دل کو کچھ ہو رہا تھا بس اتنا کہوں گا کہ صاحب حیثیت لوگ جو جتنا بھی بل آئے آسانی سے ادا کر دیتے ہیں یہ گرمی کے 3 مہینے غریبوں کا بھی خیال کر لیا کریں تاکہ ان کی کچھ مدد ہو جایا کریں اللہ آپ کو اس کے بدلے ڈبل دے گا یہ کام تو حکومت کا ہے لیکن یہ ظالم بن گئی ہے غریبوں سے لے کر امیروں کو دے رہی ہے ۔

07/08/2023

یقین کریں اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے فری ویزے کھول دے تو 1947 سے بڑی ہجرت ہو گی۔

04/08/2023

25یونیورسٹیاں پنجاب میں بنائ جاۓ گی اور kpk میں نئے چیک پوسٹے بنائ جاۓ گی کیونکہ ادھر چیک پوسٹ اور اُدھر تعلیم کی ضرورت ہے

04/08/2023

پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل میرے نزدیک "متحدہ ہندوستان" ہے. متحدہ سے مراد تقسیم سے قبل والی صورتحال. اگر موجودہ ہندوستان و پاکستان مدغم ہوجاتے ہیں تو بہت سے مسائل آنافانا میں ختم ہوجائیں گے. کشمیر کا لاینحل عقدہ حل ہوجائے گا. آزاد کشمیر و مقبوضہ کشمیر یکجا ہوجائیں گے. اسوقت آدھا پنجاب سرحد کے دوسری پار ہے وحدت کی صورت میں پورا پنجاب ایک ہوجائے گا. سکھ یاتریوں کو ویزا پاسپورٹ کی ضرورت نہ رہے گی. شاہجہاں مسجد پاکستان ہندوستان دونوں جگہ ہے ہم دونوں مساجد دیکھ سکیں گے. آگرہ کا تاج محل مسلمانوں کی معمار ہے ہم وہاں سیر سپاٹے بھی کرسکے گیں. دیوبندی لوگ دیوبند سہارنپور تھانہ بھون وغیرہ جاسکے گے اور بریلوی لوگ بریلی جامعہ اشرفیہ وغیرہ سے استفاده کرسکیں گے. اسوقت ہندوستانی مسلمان پاکستانی مسلمانوں کو فیسبک پر مینشن کرتے ہیں آزاد ہندوستان کے بعد روبرو ملاقاتیں ممکن ہونگی. جرنیلوں کی ویسے ہی چھٹی ہوجائے گی جنہوں نے کشمیر کے نام پر غوری بوری فلانا ڈھمکانا میزائل تیار کر رکھے ہیں. جماعت اسلامی ہندوستان میں اب بھی فعال ہے اتحاد کے بعد جماعت اسلامی ہند کے نام سے فعال ہوجائے گی. الیاس قادری کی جماعت و مریدین پاکستان سے زیادہ ہندوستان میں ہیں مریدین اپنے مرشد کی زیارت مدنی چینل کے علاوہ روبرو کرلینگے. تبلیغی جماعت کا آئندہ مرکزی اجتماع رائیونڈ سے بھی بڑا ہوگا. مولانا صیب کی جماعت جمیعت علماء اسلام ہند کے نام سے انڈیا میں فعال ہے پاکستانی و ہندوستانی جمیعت کے دھڑے یکجا ہوکر سیاست کرینگے. بلوچستان کے ناراض قوم پرست دبئی سے واپس بلوچستان آجائیں گے. جسقم و دیگر سندھی قوم پرست بھی متحدہ ہندوستان سے خوش ہوجائیں گے. کے پی کے پختون نیشلسٹ بھی وحدت کی برکات سے بہرہ مند ہونگے. آئین پاکستان کی قریب قریب تمام شقیں بھارتی آئین میں موجود ہیں سَو جزوی ترامیم کے بعد ایک مشترکہ آئین بآسانی تیار ہوجائے گا. سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ عمران خان نواز شریف زرداری وغیرھم اجمعین سے نجات ملے گی. سیکولر لوگوں کو بھی تکلیف نہ ہوگی بھنڈی بازار کی طرح کراچی میں نیپئر روڈ اور لاہور کی ہیرا منڈی دوباره فعال ہوجائے گی. متحدہ ہندوستان میں بسنے کے لئے مذہبی و سیکولر کسی کو تکلیف نہ ہوگی. یقین کریں متحدہ ہندوستان کی صورت میں تبلیغ دین بہت زیادہ ہوجائے گی. اسلام خوب پھلے پھولے گا
ابوالحقائق احمد

03/08/2023

IMF سے قرضہ یہ لوگ لیتے ہے اور بوج عوام پر ڈالتے ہے ،

02/08/2023

پاکستانیوں کو جلد یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ
اُنہیں "مُلک" چلانا ہے یا فقط حکمرانوں کے گھروں کا "خرچہ"

Address

Tehkal Payan Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923169575750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehkal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category