Daily Etlaeaam News HUB

Daily Etlaeaam News HUB حب کویٹہ چمن اسلام آباد لاہور کراچی پشاور آل پاکستان اطلاع عام نیوز ایجنسی

یہ بچہ جس کا نام ادریس خان ہے کوئٹہ کے علاقے کلی جیو سے گزشتہ پانچ دن سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں معلوم...
07/06/2026

یہ بچہ جس کا نام ادریس خان ہے کوئٹہ کے علاقے کلی جیو سے گزشتہ پانچ دن سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0318 0305432

جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔کبھی باپ مر...
07/06/2026

جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔
لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔
کبھی باپ مر جاتا ہے، کبھی بھائی چلا جاتا ہے، کبھی کزن، اور آخر میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔
دشمنی کسی ایک کو نہیں جلاتی، یہ پورے خاندان کو جلا دیتی ہے۔
ماں کی آنکھوں کے آنسو، گھر کی خاموشی، اور دل کا بوجھ کوئی نہیں دیکھتا۔
نئی نسل کے لیے پیغام یہ ہے:
دشمنی میں کوئی فائدہ نہیں، نہ دنیا میں نہ آخرت میں۔
سمجھداری یہ ہے کہ وقت پر رک جاؤ، بات کرو، اور معاملہ ختم کرو۔
کیونکہ جان چلی جائے تو نہ دشمنی کام آتی ہے، نہ انا۔

07/06/2026

انتخابات سے پہلے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ سروس بند 🤦‍♂️
آپ کے ووٹ چوری کا بندوبست اچھی طرح سے ہو رہا ہے!

07/06/2026

قلعہ عبداللہ شادی کی تقریب میں فائرنگ دو افراد جاں بحق ، فائرنگ میوزگ پروگرام کے دوران ہوئی

07/06/2026

ن لیگ کے سیاسی رہنما صفدر خان انتقال کرگئے،افسوسناک خبر آگئی

07/06/2026

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے دوسری پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا

تفصیلات پہلے کمنٹ میں

07/06/2026

ڈاکٹر صاحبہ کا جسم 13% جلا ہے علاج ممکن ہے کوئی خطرے کی بات نہیں
آغا خان رپورٹ

07/06/2026

**گلستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق*

حکمت اللہ ولد خان محمد قوم حمید زئی سکنہ توبہ اچکزئی اوراحسان اللہ ولد نور محمد قوم خواجہ زئی سکنہ توبہ اچکزئی جان بحق ہوگئے

دونوں کی میتوں کو فوری طور پر ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا

مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے

06/06/2026

سول اسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی 24 گھنٹے میں ملزمان کی گرفتاری کا الٹی میٹم

تفصیلات پہلے کمنٹ میں

انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  حاجی نذیر احمد بشیر مور حاجی رحمت اللہ، حاجی اسد ال...
06/06/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی نذیر احمد بشیر مور
حاجی رحمت اللہ، حاجی اسد اللہ، حاجی احمد اللہ کی بہن
اور حاجی حیات اللہ اور حاجی امیرحاجی حکمت کی خالہ محترمہ
وفات پا گئی ہیں۔

کل اتوار کے دن دوپہر 12:00 بجے سے عصر کی نماز تک فاتحہ خوانی ہوگی۔
*فاتحہ:* حاجی رحمت اللہ، حاجی اسد اللہ اور حاجی احمد اللہ کے گھر میں ہوگی۔
*مقام:* چلتن ہاؤسنگ سکیم میں ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

Address

Peshawar
DAUD

Telephone

+923128220224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Etlaeaam News HUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Etlaeaam News HUB:

Share

Category