Zamong watan-زمونږ وطن

Zamong watan-زمونږ وطن 🥀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🥀
زمونږ ده فيسبوک پاڼړه درسره ضرور فالو کړي

14/08/2026

ته ۱۴ اګست مناؤ که
زه جنازے وړامه
ده چه به سر وړامه
ده چه به خپي وړامه
ته دي نغمي غګوا
زه شهدان خښوم
ده خپلې پاکي خاوري
هر يو ارمان خښوم.
#زمونږوطن

الحمدللہ! چورہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ❤️چورہ کے عوام کا ایک دیرینہ اور اہم مسئلہ بالآخر حل ہونے جا رہا ہے۔ علاقے کی ...
09/08/2026

الحمدللہ! چورہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ❤️

چورہ کے عوام کا ایک دیرینہ اور اہم مسئلہ بالآخر حل ہونے جا رہا ہے۔ علاقے کی اس اہم سڑک کی منظوری پر ہم دل کی گہرائیوں سے خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

اس اہم منصوبے کی منظوری اور عوامی مسئلہ حل کرنے پر ہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، نوید آفریدی، ایم این اے اقبال آفریدی، شفیق صاحب اور تاج ولی آفریدی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️

ہم امید کرتے ہیں کہ اس منصوبے پر عملی کام بھی جلد شروع ہوگا اور چورہ کے عوام کو اس دیرینہ مشکل سے مستقل نجات ملے گی۔

چورہ کی ترقی، عوام کی خوشحالی! 🇵🇰❤️


03/08/2026

چوره کنډاؤ

#زمونږوطن
#چوره
#وطن

02/08/2026

خپل وطن ګل وطن

#زمونږوطن

02/08/2026

دي ډريور ماما خو کمال کړي ويډيو پوره اوګوري

#زمونږوطن



01/08/2026

کلے،وطن،ټپه

#زمونږوطن
#کلے
#وطن
#ٹپہ

💐ملک محمد حسین مرحوم حجرہوقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ لوگ اپنی نیکی، محبت اور مہمان نوازی کی وجہ سے ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے...
31/07/2026

💐ملک محمد حسین مرحوم حجرہ
وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ لوگ اپنی نیکی، محبت اور مہمان نوازی کی وجہ سے ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔

مرحوم ملک محمد حسین کا حجرہ ہمارے علاقے کی شان تھا۔ وہاں ہر آنے والے مہمان کا خندہ پیشانی، عزت اور محبت سے استقبال کیا جاتا تھا۔ ان کی مہمان نوازی، اخلاص اور اعلیٰ اخلاق آج بھی لوگوں کی یادوں میں محفوظ ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم ملک محمد حسین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ہمیں بھی ان جیسی محبت، رواداری اور مہمان نوازی کی روایت کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

#مرحوم #حجرہ

ضلع خیبر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 روپے تک پہنچ گیا ہے۔آخر غریب آدمی کہاں جائے؟ روزگار نہ ہونے کے برابر ہے، مزدوری مل...
30/07/2026

ضلع خیبر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
آخر غریب آدمی کہاں جائے؟ روزگار نہ ہونے کے برابر ہے، مزدوری ملتی نہیں، اور مہنگائی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک طرف بے روزگاری، دوسری طرف آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں—عام آدمی اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالے؟
#روزگار #خیبرپختونخوا
#پاکستان
#زمونږوطن

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamong watan-زمونږ وطن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share