Dastaan-E-Safar

Dastaan-E-Safar Keep Struggling, One Day You will Find Your Destination ❤️

01/06/2026

25/05/2026

Assalam u Allaikum Everyone ❤️

03/07/2025

لوگوں کو روزی روٹی کی کشمکش میں پھنسائے رکھیں اور وہ کبھی آپ کی طاقت، آپ کی چوری، یا آپ کی سازشوں پر سوال نہیں اٹھائیں گے۔

* اگر آپ عوام کو صرف اپنی روزی روٹی کمانے کی مسلسل جدوجہد میں مصروف رکھیں گے تو وہ آپ کی چالاکی، سازشوں یا اختیار پر کبھی سوال نہیں کریں گے۔

* اگر لوگ روزی کمانے، علاج کروانے، قرضے اتارنے یا نوکری کے پیچھے بھاگنے کی فکر میں رہتے ہیں تو ان میں اپنے حقوق مانگنے یا نظام کو بدلنے کے بارے میں سوچنے کی طاقت نہیں ہوگی۔

* انقلاب کی سوچ کو ان کے ذہنوں سے نکال دینا چاہیے۔

* انہیں زندہ رہنے کی کوشش میں اتنا مصروف رکھیں کہ انہیں سوچنے، بولنے یا سوال کرنے کا وقت یا موقع ہی نہ ملے۔

* وہ آخر کار یقین کریں گے کہ "خاموش رہنا سب سے محفوظ
آپشن ہے۔"

03/07/2025

ٹک ٹاک کے کچھ شدید نقصانات۔
1 - قتل و عارت
2- غلیظ گالیاں
3- عزت کی دھچکیاں
4- نسل کشی
5- پیسوں کا لالچ
6- وقت کی تذلیل

نوٹ : ٹک ٹاک کو ہم اپنے صحیح کام کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ لیکن وہ لوگ بہت کم پائے جاتے ہیں ۔

01/07/2025
01/07/2025

پیسے کیلئے بندہ کیا کیا کر جاتا ہے۔

پشتوں زبان کے برائے نام شاعر Rashid Khan Rashid ٹیک ٹاک گیم ہارنے پر منصور خان کے کہنے پر punishment کرتے ہوئے ۔
ان کے اس شاعری پر لعنت بھیجتا ہوں اتنی زیادہ علم اور ہنر ہونے کے باوجود یہ بندہ ایسی حرکات کرتا ہے۔
شاعر تو معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں لیکن یہ تو معاشرے کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے ۔

A skilled and creative man is being punished on TikTok because he lost a 5-minute game on the platform, which serves as a source of income for him. He's being humiliated in front of his fans and family.

Afsar Afghan

21/06/2025

مسئلہ ایران اور اسرائیل پر مذہبیوں کو اس قرآن پاک کی آیت سے ہدایت لینے کی ضرورت ہے۔

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ٘-وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْاؕ-اِعْدِلُوْا- هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوا اللّٰهَؕ-اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ(8)
ترجمہ: کنزالعرفان
اے ایمان والو! انصاف کے ساتھ گواہی دیتے ہوئے اللہ کے حکم پر خوب قائم ہوجاؤ اور تمہیں کسی قوم کی عداوت اس پر نہ اُبھارے کہ تم انصاف نہ کرو (بلکہ) انصاف کرو، یہ پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرو، بیشک اللہ تمہارے تمام اعمال سے خبردار ہے۔

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھییہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھیحشر میں کس سے...
21/06/2025

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

21/06/2025

Israel is No More 🇮🇱❌🛑

شاید سبھی پختون لوگ ماہ رنگ بلوچ کو بھول گئے ۔ایک وہ  وقت تھا جب ٹرینڈ پر تھی اور ایک یہ وقت کہ لوگ اس کا نام ہی بھول گئ...
21/06/2025

شاید سبھی پختون لوگ ماہ رنگ بلوچ کو بھول گئے ۔
ایک وہ وقت تھا جب ٹرینڈ پر تھی اور ایک یہ وقت کہ لوگ اس کا نام ہی بھول گئے ۔ واہ بہت خوب

Address

Peshawar

Telephone

+923049750023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastaan-E-Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastaan-E-Safar:

Share