khan sattar GOBZ

khan sattar GOBZ جس شناختی کارڈ کے بنیاد پر تیرے جرنیل کو پاکستانی کہلاتا ھے ۔
اسی شناختی کارڈ پر ھم بھی پاکستانی ھے

آدھا امریکہ آگ کی لپیٹ میں اور آدھا برف کی لپیٹ میں ہے۔ سپر پاور اللہ کی ذات ہے، بشک
10/01/2025

آدھا امریکہ آگ کی لپیٹ میں اور آدھا برف کی لپیٹ میں ہے۔ سپر پاور اللہ کی ذات ہے، بشک

01/12/2024

خان کو رہا کرو ۔۔

13/11/2024

جمھوریت کے مزی دیکھ

سنو A.I ایک زبردست ٹیکنالوجی ضرور ہے لیکن جب یہ جنوبی ایشیاء پہنچ گئ تب یہ ایک خطرناک قسم کی ٹیکنالوجی بن چکی ہے۔۔۔ یہ م...
13/11/2024

سنو A.I ایک زبردست ٹیکنالوجی ضرور ہے لیکن جب یہ جنوبی ایشیاء پہنچ گئ تب یہ ایک خطرناک قسم کی ٹیکنالوجی بن چکی ہے۔۔۔ یہ معاشرتی بگاڑ کیلئے سب سے زیادہ خطرناک چیز بن چکا ہے۔۔۔ ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھ لی جس میں دو دوستوں نے ایک عام سی تصویر لی ہوئی تھی ۔۔ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔ پھر ایک سیکنڈ میں A.I کی مدد سے اس تصویر سے ایک ویڈیو بن گئ جس میں دونوں کے چہرے move کرنے لگے اور پھر ایک نازیبا kiss لیا گیا جس کی duration پانچ سے سات سیکنڈ تھا۔۔۔۔ ایسا لگا جیسے حقیقت میں یہ سب کیا جارہا ہے۔۔۔ لیکن وہ A.I کی حرامی توب تھی۔۔۔۔
مشرقی معاشرے میں A.I سے معاشرتی تباہی کا طوفان آنے والا ہے۔۔۔۔اپ کی ایک ایک تصویر اور ویڈیو اپ کیلئے درد سر بن سکتا ہے۔۔۔ اپ واقعی ایک شریف انسان ہونگے لیکن A.I یہ نہیں دیکھتا وہ صرف انسانی حکم کی محتاج چیز ہے اور انسان میں اچھے اور برے دونوں موجود ہے۔۔۔
میرے خیال میں زیادہ تصویر کھینچنے یا ویڈیوز بنانے سے اجتناب ہی اس تباہی سے بچنے کا واحد زریعہ ہے۔۔

نوٹ۔۔۔مشورہ یہی ہے کہ اگر اپ کی تصویریں کوئی مانگ رہا ہے تو پہلے انکار کیا کریں اور اگر اپ مجبور ہے تو اس تصویر یا ویڈیو کی اصل کاپی اپنے پاس رکھ لیا کریں۔۔۔ تاکہ کل ایسے معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے اپ کے پاس صفائی کیلئے کچھ مواد موجود ہو۔۔۔
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو !

سڑی خو بیا اوگٹلہ🥴
09/11/2024

سڑی خو بیا اوگٹلہ🥴

ختم ٹاٹا بائے بائے 😐اس بھائی کو لائسنس ملنے کی تاریخ پر ہی منسوخی
04/11/2024

ختم ٹاٹا بائے بائے 😐
اس بھائی کو لائسنس ملنے کی تاریخ پر ہی منسوخی

آدھا سچ ؟یاآدھا جھوٹ
03/11/2024

آدھا سچ ؟
یا
آدھا جھوٹ

ہمیشہ 2 لوگوں کو  تیسرا الگ کرتا ہے 🙃 یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں 🙂
03/11/2024

ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے 🙃

یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں 🙂

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khan sattar GOBZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category