Couple Dp's

Couple Dp's Welcome Dear Girls & Boys ツ
Join This Awesome Page You'll Find Everything You Want...♡

میں بلا کا حُسن پرست ہوںمجھے پسند ہیںگھنی زلفیںچاشنی ہونٹبل کھاتی کمر, سراپا بدنمجھے  ایسے ہی نشوں کی عادت ہے میں پارسائ...
20/08/2026

میں بلا کا حُسن پرست ہوں
مجھے پسند ہیں
گھنی زلفیں
چاشنی ہونٹ
بل کھاتی کمر, سراپا بدن

مجھے ایسے ہی نشوں کی عادت ہے

میں پارسائی کا ناٹک نہیں کرتا ــــــ

♥️

میں تمہیں ایک ہی انداز میں نہیں چاہوں گا،🥀کبھی تمہاری خاموشی کو پڑھ کر، کبھی تمہاری مسکراہٹ کو دعا سمجھ کر۔♥️کبھی لفظوں ...
20/08/2026

میں تمہیں ایک ہی انداز میں نہیں چاہوں گا،🥀
کبھی تمہاری خاموشی کو پڑھ کر، کبھی تمہاری مسکراہٹ کو دعا سمجھ کر۔♥️
کبھی لفظوں سے تمہاری دلجوئی کروں گا، کبھی محض قرب سے دل کو اطمینان دوں گا۔♥️
محبت کو معمول نہیں بننے دوں گا؛ ہر روز تمہیں چاہنے کی ایک نئی وجہ تراشوں گا۔♥️

♥️

اک ایسی لڑکی تو میں بھی ڈزرو کرتا ہوں 🥀رات ہوتے ہی جس میں رومینٹک آتما گھس جاتی ہے ♥️ ♥️
20/08/2026

اک ایسی لڑکی تو میں بھی ڈزرو کرتا ہوں 🥀
رات ہوتے ہی جس میں رومینٹک آتما گھس جاتی ہے ♥️

♥️

تمہارے قرب کا خیال دل میں اُترے تو عجب شورِ سکون برپا ہوتا ہے؛♥️ایک ایسی لذتِ اضطراب، جس میں قرار بھی تم سے ہے اور بےقرا...
20/08/2026

تمہارے قرب کا خیال دل میں اُترے تو عجب شورِ سکون برپا ہوتا ہے؛♥️
ایک ایسی لذتِ اضطراب، جس میں قرار بھی تم سے ہے اور بےقراری کا سبب بھی تم ہی۔♥️
یہ کیسی خوش گوار اذیت ہے کہ زخم بھی شیریں لگے اور دوا کی طلب بھی نہ رہے۔♥️
دل جانتا ہے کہ یہ کیفیت مجھے بےتاب رکھتی ہے،🥀 مگر اسی بےتابی میں اُسے اپنی زندگی کی سب سے حسین لذت میسر آتی ہے۔♥️

♥️

تُم مجھے اتنی اچھی لگتی ہو🥀جیسے تھر کے لوگوں کو بارش🥀پیاسی زمین پر پہلی بوند کی طرح🥀جو مٹی کی خوشبو کو زندگی بنا دے🥀تمہا...
20/08/2026

تُم مجھے اتنی اچھی لگتی ہو🥀
جیسے تھر کے لوگوں کو بارش🥀
پیاسی زمین پر پہلی بوند کی طرح🥀
جو مٹی کی خوشبو کو زندگی بنا دے🥀
تمہاری ایک مسکراہٹ♥️
صدیوں کی تھکن اتار دیتی ہے🥀
وہ تھکن جو وقت نے روح پر رکھ چھوڑی ہو🥀
وہ بوجھ جو لفظوں میں کبھی کہا نہ جا سکا🥀
تم ہنس دو تو♥️
دل یوں ہلکا ہو جاتا ہے🥀
جیسے برسوں کی خاموشیاں🥀
اچانک بولنے لگیں ہوں❤️

♥️

19/08/2026

محبت کبھی اقرار کے طویل سلسلوں کی محتاج🥀 نہیں ہوتی؛♥️
کبھی ایک لمحۂ قرب، صدیوں کی خاموشی کا مفہوم ادا کر جاتا ہے۔♥️

♥️

تجھ سے ملنا میری قسمت میں تھا ♥️تجھ پر ٹھہر جانا میری مرضی ہے 🎀 ♥️
19/08/2026

تجھ سے ملنا میری قسمت میں تھا ♥️
تجھ پر ٹھہر جانا میری مرضی ہے 🎀

♥️

خوابوں کی طرح ہوں نہ خیالوں کی طرح ہوںمیں علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح ہوں___🥀الجھاہوا  ایسا کہ سلجھ ہی نہ پاؤں سلجھا ہوا...
19/08/2026

خوابوں کی طرح ہوں نہ خیالوں کی طرح ہوں
میں علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح ہوں___🥀

الجھاہوا ایسا کہ سلجھ ہی نہ پاؤں
سلجھا ہوا ایساکہ مثالوں کی طرح ہوں


♥️

‏اپنی تمام تر اذیتوں اور عذابوں کے باوجود بھی۔۔۔ محبت ایک خوبصورت جذبہ ہے♥️ ♥️
19/08/2026

‏اپنی تمام تر اذیتوں اور عذابوں کے باوجود بھی۔۔۔ محبت ایک خوبصورت جذبہ ہے♥️

♥️

Address

BAHRIA PHASE 4, RAWALPINDI
Peshawar

Telephone

+923169931204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Couple Dp's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share