Dhock Awan cirket

Dhock Awan cirket Dhock awan🌏🏡

01/04/2024
  season 1علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت میرے اور تقریباً لیگ میں کھیلنے والےزیادہ تر کھلاڑیوں کے استاد محترم جناب Qazi M Ramz...
01/04/2024

season 1
علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت میرے اور تقریباً لیگ میں کھیلنے والےزیادہ تر کھلاڑیوں کے استاد محترم جناب Qazi M Ramzan کا اپنی اور انتظامیہ کی طرف سے مشکور ہو جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی اور پہلی عید کو مہمان خصوصی کے طور پر ہماری لیگ میں شمولیت اختیار کرے گے

01/04/2024

اولاد کو نئے جوتے اور نئے کپڑوں میں دیکھ کر
خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو ماں باپ کہتے ہیں
🥰🥺

31/03/2024

میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے.

Good luck everyone
24/03/2024

Good luck everyone

Good luck Nadeem F.16
24/03/2024

Good luck Nadeem F.16

Good luck  Hafiz Khalil
24/03/2024

Good luck Hafiz Khalil

Good luck Hassan awan and Yousaf awan
24/03/2024

Good luck Hassan awan and Yousaf awan

Good luck Naheem Awan and Suleman Awan
24/03/2024

Good luck Naheem Awan and Suleman Awan

Good luck Naheem awan and Bashart Awan
24/03/2024

Good luck Naheem awan and Bashart Awan

24/03/2024

A S L🏏🏏
Awan super league 🏏🎆

اسلام وعلیکم
انشاءاللہ پہلی عید کو اعوان سوپر لیگ شروع ہوجائگی اعوان کرکٹ گراونڈ میں تمام شوقین حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کافی دہوم ہو رہی اعوان سوپر لیگ کی یہ پہلی لیگ ہو رہی ڈھوک اعوان میں اور ان تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے حوصلہ افزائی کی اللہ پاک سب کو خوش رکھے۔
اور اس لیگ میں صرف ڈھوک اعوان کے تمام کھلاڑی کھیل رہے ہیں اللہ پاک سب میں اتفاق ایسے قائم رکہے

اور انعامات💵💴💸🏆🏆 کی کافی برسات ہو رہی ہے😳😳

تو دیکھتے ہیں کون لے جائے گا بازی🏆💸
اس پیج کو لئک اور فالو کردیں شکریہ اور نیوں اپڈیٹ حاصل کرتے رہیے👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100095220446886&mibextid=ZbWKwL

Dhock awan🌏🏡

Address

Dhock Awan
Pindi Gheb
0305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhock Awan cirket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category