04/08/2026
ماسٹر اصغر صاحب
بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔نمازہ جنازہ آج بعد نماز عصر 6 بجے گاؤں کے قبرستان میں ادا کی جائے گئی
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ایڈریس چکنمبر 362 ڈبلیو بی المعروف 9 چک تحصیل دنیاپور ضلع لودہراں