آصفہ تمنا

آصفہ تمنا ترک تعلق تو کر دیا اے تمنا
اب مسلہ یہ ہے کہ تجھے کیسے بھلائیں
(2)

15/08/2026

تم پہ مرنے سے اچھا تھا
ہم کسی حادثے میں مرجاتے

15/08/2026

میں نے یوں دیکھا اُسےجیسے کوئی ڈوبتے وقت
آخری بار کنارے کی طرف دیکھتا ہے-

14/08/2026

 #رائٹر آصفہ تمنا آج کے دور میں کسی کی زندگی میں اپنی جگہ کو مستقل سمجھنے کی غلطی مت کرنا۔آپ ذرا سا دور کیا ہوتے ہیں کوئ...
12/08/2026

#رائٹر آصفہ تمنا

آج کے دور میں کسی کی زندگی میں اپنی جگہ کو مستقل سمجھنے کی غلطی مت کرنا۔

آپ ذرا سا دور کیا ہوتے ہیں کوئی اور آ کر آپ کی کمی پوری کرنے لگتا ہے۔
آپ سمجھتے رہتے ہیں کہ آپ کے بعد کوئی نہیں آئے گا مگر سامنے والا آپ کی عادت سے نکل کر کسی اور کی عادت میں شامل ہو چکا ہوتا ہے۔

یہ زمانہ انتظار کرنے والوں کا نہیں متبادل ڈھونڈ لینے والوں کا ہے۔

اس لیے یہ خوش فہمی چھوڑ دیں کہ آپ کے بغیر کسی کی زندگی ادھوری رہ جائے گی۔
آپ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتایہ صرف تب تک سچ ہے جب تک آپ اپنی جگہ پر موجود ہیں۔

جیسے ہی آپ خود فاصلے بناتے ہیں وقت کسی اور کو قریب لے آتا ہے۔

Address

33
Punjab
22230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آصفہ تمنا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share