Shafi Movies

Shafi Movies شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے HD-4k موویز بنوانے کے لیے رابطہ کریں
�:03005293365
�:03096315514

23/07/2026

20/07/2026

🏅 تقسیمِ انعامات — گورنمنٹ مائنز لیبر ویلفیئر بوائز ہائر سیکنڈری سکول مکڑوال سپورٹس گالا 2017 🎉

ہائر سکینڈری سکول مکڑوال سپورٹس گالا 2017 کی اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔ کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی، جبکہ اساتذہ اور مہمانانِ خصوصی نے ان کی کامیابیوں کو سراہا۔

یہ خوبصورت لمحات آج بھی ہماری یادوں کا قیمتی حصہ ہیں۔ دیکھیے سپورٹس گالا 2017 کی تقسیمِ انعامات کی یادگار جھلکیاں۔ 🏆👏

شفیع موویز مکڑوال
واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

18/07/2026

اہم اطلاع برائے عوام

تمام معزز مریض حضرات اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یاشافی میڈیکل سنٹر اب اپنی سابقہ جگہ شاہین چوک سے منتقل ہو کر نئے پتے پر خدمات فراہم کر رہا ہے۔
جس کا 17 جولائی کو باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے ۔
نیا پتہ:
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سلطان خیل، نزد بے نظیر چوک

ہم پہلے کی طرح آپ کی خدمت، معیاری علاج اور بہترین طبی سہولیات کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ تمام طبی معائنے اور علاج کے لیے نئے پتے پر تشریف لائیں۔

یاشافی میڈیکل سنٹر
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سلطان خیل، نزد بے نظیر چوک

شفیع موویز مکڑوال
واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

14/07/2026

Mohsin Foji Dedawal

05/07/2026

سنگر شفاءاللّہ خان روکھڑی نے ترگ شریف شادی کی تقریب میں اپنی شاندار پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ ان کی دلکش آواز اور یادگار گیت آج بھی اس خوبصورت محفل کی یاد تازہ کر دیتے ہیں۔ یہ پروگرام علاقے کے لوگوں کے لیے ایک یادگار اور ناقابلِ فراموش شام ثابت ہوا، جس کی خوشگوار یادیں آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔

شفیع موویز مکڑوال
واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

01/07/2026

کبڈی میچ ٹوبہ گراؤنڈ سلطان خیل 2013
دوستوں کی فرمائش پر پورا میچ اپلوڈ کر دیا گیا ہے
خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

شفیع موویز مکڑوال
واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

29/06/2026

🏆!ٹوبہ گراؤنڈ، سلطان خیل کی پرانی یادیں! 🏆

وہ وقت بھی کیا خوب تھا جب ٹوبہ گراؤنڈ سلطان خیل میں کبڈی کے زبردست مقابلے ہوتے تھے۔ میدان تماشائیوں سے بھرا ہوتا، کھلاڑی جوش و جذبے سے کھیلتے اور ہر کامیاب ریڈ پر تالیوں کی گونج سنائی دیتی تھی۔ آج اسی سنہری دور کی ایک خوبصورت یاد آپ کے لیے پیش ہے۔ اگر یہ ویڈیو پسند
آئے تو لائک، شیئر کریں۔

شفیع موویز مکڑوال
واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

21/06/2026

Big Final

SKPL Season 02

فائنل میچ دوسری اننگز

کرندی کرکٹ کلب بمقابلہ نوید ماربل شوروم کالاباغ

ایم سی ایل کرکٹ گراؤنڈ مکڑوال

16/06/2026

ایونٹ آرگنائزر

Idrees Niazi اکبر خان شابی خیل اینڈ

وڈیو کوریج شفیع موویز مکڑوال

واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

21/06/2026

Big Final

SKPL Season 02

فائنل میچ دوسری اننگز

کرندی کرکٹ کلب بمقابلہ نوید ماربل شوروم کالاباغ

ایم سی ایل کرکٹ گراؤنڈ مکڑوال

16/06/2026

ایونٹ آرگنائزر

Idrees Niazi اکبر خان شابی خیل اینڈ

وڈیو کوریج شفیع موویز مکڑوال

واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

21/06/2026

Big Final

SKPL Season 02

فائنل میچ پہلی اننگز

کرندی کرکٹ کلب بمقابلہ نوید ماربل شوروم کالاباغ

ایم سی ایل کرکٹ گراؤنڈ مکڑوال

16/06/2026

ایونٹ آرگنائزر

Idrees Niazi اکبر خان شابی خیل اینڈ

وڈیو کوریج شفیع موویز مکڑوال

واٹس ایپ 03096315514
Shah Awais

Address

District Minawali Tahseel Esakhel Makerwal Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Movies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share