Apna QuiadAbad

Apna QuiadAbad اپنا قاٸدآباد

30/04/2026

اس جگہ پر کون کون ایا ہوا ہے

16/04/2026

آپ اس وقت کہاں ہو

یہ تو امیروں کے پاؤں اور جرابیں ہیںاور ہم غریبوں  کے پہلے کمنٹ  میں  دیکھ لوں 🤣
05/01/2026

یہ تو امیروں کے پاؤں اور جرابیں ہیں
اور ہم غریبوں کے پہلے کمنٹ میں دیکھ لوں 🤣

پہچان درکار
29/12/2025

پہچان درکار

قائدآباد ❣️ Quaidabad۔        (khushab ❣️خوشاب) مرکزی ملزم ساجد کی لاش کو اس کے آبائ شہر عیسی خیل  بھیج دیا گیا ہے۔فیصلہ...
09/11/2025

قائدآباد ❣️ Quaidabad۔ (khushab ❣️خوشاب)
مرکزی ملزم ساجد کی لاش کو اس کے آبائ شہر عیسی خیل بھیج دیا گیا ہے۔فیصلہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی پی او خوشاب صاحبہ نےکیا یہ آج کل کن ٹوٹے ڈون بن کر کبھی ادھر تو کبھی اودھر منہ مار رہے ہوتے ہیں یہ ان سب کے لیے سبق ہے۔ٹک ٹاکر بدمعاش بھی اس سے سبق سیکھیں۔جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے۔مہربانی کرے اپنے بچوں پر گہری نظر رکھیں۔شکریہ

ابوبکر ولد محمد یونس قوم اتراء سکنہ محلہ روڈی خیل کلورکوٹ جو کہ اس وقت تھانہ سٹی بھکر میں ہے اگر کوئ بھائی جانتا ہو تو 0...
09/11/2025

ابوبکر ولد محمد یونس قوم اتراء سکنہ محلہ روڈی خیل کلورکوٹ جو کہ اس وقت تھانہ سٹی بھکر میں ہے اگر کوئ بھائی جانتا ہو تو 0453921435 پر رابطہ کرے

  * 6 روز قبل عدن نامی معصوم بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والا قاتل ملزم ساجد ولد شاہ جہاں پولیس مقابلہ میں ہلاک• ملزم کی گ...
08/11/2025


*

6 روز قبل عدن نامی معصوم بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والا قاتل ملزم ساجد ولد شاہ جہاں پولیس مقابلہ میں ہلاک
• ملزم کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او تھانہ قائد آباد کی سربراہی میں بنائی گئی ٹیم کو خفیہ زرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم ساجد ولد شاہ جہان قوم آرائیں ساکن قائد آباد اس وقت اپنے ساتھیوں کے ساتھ دربار معصوم شاہ شمار موجود ہے ۔ ⁠جس کی گرفتاری کے لئے روندہ روڈ شاہ والا جنگل ناکہ بندی کروائی گئی تو ایک موٹر سائیکل ہنڈا 125 جس پر تین اشخاص مسلح اسلحہ آتشیں سوار تھے ۔ جنہوں نے پولیس گاڑی کو دیکھ کر بانیت قتل سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس پارٹی نے حقِ حفاظت خود اختیاری کے تحط ہوائی فائرز کیے۔ فائرنگ کا سلسلہ رکنے کے بعد دوران سرچ ایک نعش ملی جو کہ محمد ساجد کی تھی جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔*
• جبکہ ساتھی ملزمان بسواری موٹر سائیکل موقع سے فرار ہوگئے۔ جن کی تلاش کے لئے ٹیمیں تشکیل دے کر روانہ کر دی ہیں۔


Punjab Police Pakistan RPO Sargodha Govt of Punjab DIG Ops Lahore Police Capital City Police Lahore

Address

Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923452453356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna QuiadAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna QuiadAbad:

Share

Category