Bais khan "ENN" News

Bais khan "ENN" News no description no

18/12/2025

Bais khan "ENN" News

31/07/2023

گلستان شائستہ اتڑ🥀❤️

یہ بچی جس کا نام اپساء ہے افغان روڈ  رمضان گلی سے لاپتہ ہے جس کو بھی اس بچی کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نم...
29/12/2022

یہ بچی جس کا نام اپساء ہے افغان روڈ رمضان گلی سے لاپتہ ہے جس کو بھی اس بچی کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03408040949
03070008277

تینوں بھائیوں کا قاتل قیس خان ہے ، جس نے باقاعدہ اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ، سی آئی اے پولیس نے رپورٹ جاری کردی۔۔مبینہ...
27/09/2022

تینوں بھائیوں کا قاتل قیس خان ہے ، جس نے باقاعدہ اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ، سی آئی اے پولیس نے رپورٹ جاری کردی۔۔
مبینہ ملزم نے کہا کہ بھائی ہمیشہ تنگ کیا کرتے تھے ، روک ٹوک کرتے تھے جو مجھے پسند نہیں تھے۔

03/07/2022

shaista zwanan di way wral
ژوب دانسر میں خطرناک واقع 25 سے زاٸد افراد شھید پھول جیسے نوجوانان شھید😭😭😭

22/02/2022

یہ ہیں کوٸٹہ کا حالات تقریباًًً 8 کے 10 دن سے نالی بند ہیں یہ ہیں شاوکشاہ روڈ نزد پرنس روڈ کوٸٹہ نہ کوٸی میڑو کارپوریشن والا نہ کوٸی سرکار کوٸی بھی اس حالات پر ایکشن نہیں لے رہے ہیں یہ حالات اپ کے سامنے ہیں
ENN News Quetta.

17/01/2022

۔۔۔ اگر گرفتار کرنا تھا تو کم از کم لیڈی کانسٹیبل کے ذریعے گرفتار کرتے۔ یہ ہیں ہمارے کوٸٹہ کی پولیس لیڈیز کے ساتھ کیسا رد عمل کر رہے ہیں کچھ شرم کچھ حیا کرنی چاہۓ کم از کم لیڈیز آفیسر سے تو گرفتار کرتے اگر تمہاری ماں یا بہن کو کوٸی مرد ہاتھ لگاۓ تو تمہیں اچھا لگے گا یا بُرا....?
ENN News Quetta.

  کوئٹہ پولیس نے کے پریس ریلیز کے مطابق سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے  اقدا...
31/12/2021


کوئٹہ پولیس نے کے پریس ریلیز کے مطابق سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے تحت مقدمہ کا درج کیا جائیگا، جس میں دس سال قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے، یہ جرم ناقابل ضمانت بھی ہے۔لہذا عوام سے التماس ہے کہ ہوائی فائرنگ سےگریز کریں۔ہوائی فائرنگ سے بہت سے بیگناہ شہریوں کی جان گئی ہے اور بہت سے زندگی بھر کے لئے اپاہچ ہو گئے ہیںِ
آیک زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے اگر کسی شخص کو ہوائی فائرنگ کرتا ہوا دیکھیں تو فوری 15پولیس کنٹرول کو اطلاع دیں تاکہ پولیس بیگناہ کی شہریوں کی جان بچاتے ہوئے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔

چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور میرے دلعزیز دوست ( ) جو پچھلے چار مہینوں سے لاپتہ ہیں اور اب تک کوئی پتہ نہیں چلا کہ وہ کہا...
13/10/2021

چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور میرے دلعزیز دوست ( ) جو پچھلے چار مہینوں سے لاپتہ ہیں اور اب تک کوئی پتہ نہیں چلا کہ وہ کہاں ہیں #اور ان کے گھر والوں پر کیا بیتی ہوگی
لہذا آپ ( ) کے لئے آواز اٹھائیں اور ان کی آزادی کا زریعہ بنے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bais khan "ENN" News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share