ilmi jawahir

ilmi jawahir Islamic Events, Expeditions & Education & Podcasts | Join us for insightful content
ILMI JAWAHIR YOUTUBE Channel👇vist
(https://www.youtube.com/)

26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ منانا کیسا ہے؟ | شرعی حکم کیا ہے؟ | قرآن و سنت کی روشنی میں اہم بیان۔






Kifayat Editz
Kifayat Ullah Quetta

میں اپنے تمام دوستوں، احباب اور علم سے محبت رکھنے والے ساتھیوں کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے بندۂ ناچیز کو...
22/08/2026

میں اپنے تمام دوستوں، احباب اور علم سے محبت رکھنے والے ساتھیوں کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے بندۂ ناچیز کو یہ احساس دلایا کہ علم و تعلیم کے اس سفر میں دل سے ساتھ دینے والے بہت سے دلیر اور مخلص نوجوان میرے ساتھ موجود ہیں۔

کل کی ویڈیو پر آپ سب کی جانب سے آنے والے خوبصورت تبصرے، محبت اور حوصلہ افزائی دیکھ کر یقیناً دل خوش ہوگیا۔ آپ کی یہ محبت میرے لیے حوصلے کا باعث ہے۔ اللہ رب العالمین آپ سب سے راضی ہو، آپ کی محبتوں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔

ان شاء اللہ الرحمن، آنے والے دنوں میں بارہ ربیع الاول کے حوالے سے حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ مبارکہ، وفاتِ مبارکہ اور محبتِ رسول ﷺ کے عملی تقاضوں جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کے ذریعے اپنے اس علمی سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

آپ سب سے اسی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی کی امید ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ کو صرف الفاظ تک محدود رکھنے کے بجائے اپنی زندگیوں میں عملی طور پر اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹

آپ کی محبت، ہماری حوصلہ افزائی اور علم کا یہ سفر — ان شاء اللہ جاری رہے گا۔

Kifayat Editz
Kifayat Ullah Quetta



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊متوسطہ سوم (​آٹھویں کلاس) کی ریاضی (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کے باب 4 (سیٹ / Sets...
22/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊
متوسطہ سوم (​آٹھویں کلاس) کی ریاضی (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کے باب 4 (سیٹ / Sets) کی اگلی شارٹ ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے! 🎯
​آج کی ویڈیو کا موضوع: مشق 4.1 (سوال نمبر 3) — سیٹ کو وین ڈایاگرام (Venn Diagram) میں ظاہر کرنے کا آسان طریقہ۔ 🎨
​اگر آپ کو اندراجی، بیانیہ یا ترقیمِ سیٹ ساز طریقوں کو شکل یا وین ڈایاگرام کے ذریعے سمجھنے اور بنانے میں دشواری ہوتی ہے، تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
​📺 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
[https://youtu.be/i9x6Vn239y8?si=8H-sdM9fdGjelmkY]
واٹس ایپ گروپ لنک:
https://chat.whatsapp.com/HqTWgGuvT2QIxV3yTjZzRx?s=cl&p=a&ilr=0
​خود بھی دیکھیں اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھی شیئر کریں! ✍️✨
​جزاک اللہ خیرا!
آپ کا بھائی: عبداللہ عزام (علمی جواہر)
#ریاضی #سیٹ

Class 8 Maths Chapter 4 (Sets) | Exercise 4.1 Q3 (Venn Diagram) | W...

21/08/2026

ہمارا نیا سفر، ایک نئے عزم کے ساتھ! 🌟
ان شاء اللہ ایک نئے جذبے، نئے عزم اور نئی امید کے ساتھ علمی جواہر چینل کا نیا سفر شروع ہونے جا رہا ہے۔

📚 علمی و فکری مواد
🎥 معیاری ویڈیوز
💡 مفید اور اصلاحی گفتگو

یہ سفر Facebook اور YouTube پر آپ سب کے ساتھ جاری رہے گا۔

آپ کی محبت، دعائیں اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے سرمایہ ہیں۔
علمی جواہر — علم، فکر اور شعور کا سفر ❤️


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊​الحمدللہ! متوسطہ سوم (آٹھویں کلاس) کی ریاضی (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کا باب نمب...
21/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊
​الحمدللہ! متوسطہ سوم (آٹھویں کلاس) کی ریاضی (وفاق المدارس العربیہ پاکستان) کا باب نمبر 4 (سیٹ / Sets) باقاعدہ شروع کر دیا گیا ہے۔
​اس مختصر ویڈیو میں ہم نے احاطہ کیا ہے:
🔹 سیٹ کی آسان تعریف
🔹 سیٹ کو ظاہر کرنے کے تینوں طریقے: اندراجی، بیانیہ اور ترقیمِ سیٹ ساز
🔹 مشق نمبر 4.1 (سوال نمبر 1) کا مرحلہ وار حل (ترقیمِ سیٹ ساز کو اندراجی اور بیانیہ صورت میں بدلنا)
​یہ ویڈیو مختصر ہے اور سیٹ کا بنیادی کانسیپٹ کلیئر کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے۔
​📺 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
[https://youtu.be/Wt8Bn-gJMJg?si=5vW6__C8Isd441vN]
واٹس ایپ گروپ لنک:
https://chat.whatsapp.com/HqTWgGuvT2QIxV3yTjZzRx?s=cl&p=a&ilr=0
​خود بھی دیکھیں اور اپنے مدرسے و اسکول کے دوستوں اور دیگر گروپس میں بھی لازمی شیئر کریں! ✍️✨
​جزاک اللہ خیرا!
آپ کا بھائی: عبداللہ عزام (علمی جواہر)

Class 8 Maths Chapter 4 (Sets) | Exercise 4.1 Solution | Wifaq New ...

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊​الحمدللہ! متوسطہ سوم ریاضی  (وفاق المدارس)مشق 5.6 کی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے۔​آج کی ...
15/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 😊
​الحمدللہ! متوسطہ سوم ریاضی (وفاق المدارس)مشق 5.6 کی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے۔
​آج کی ویڈیو کا موضوع ہے: کرنسی تبادلہ (Currency Exchange) کے سوالات کا آسان حل۔ 🔀💵
​پاکستانی روپے کو سعودی ریال، درہم یا ڈالر میں بدلنے اور ان کا حساب لگانے کا طریقہ اس ویڈیو میں انتہائی آسان اور دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
​📺 ویڈیو دیکھنے اور اپنا کانسیپٹ کلیئر کرنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
[https://youtu.be/sEFqx6myMLo?si=6HahEHULGfbzflVw]
واٹس ایپ گروپ لنک:
https://chat.whatsapp.com/HqTWgGuvT2QIxV3yTjZzRx?s=cl&p=a&ilr=0
​خود بھی دیکھیں، سیکھیں اور اپنے دیگر ساتھی طلبہ و گروپس میں بھی لازمی شیئر کریں! ✍️✨
​جزاک اللہ خیرا!
آپ کا بھائی: عبداللہ عزام (علمی جواہر)

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!الحمدللہ! متوسطہ سوم (آٹھویں کلا...

03/08/2026

الحمدللہ! آج جامعہ عربیہ شمس المدارس کوئٹہ غفور ٹاؤن یونٹ کے زیرِ اہتمام جمعیت علماء اسلام کے جامعہ یونٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت سرپرستِ اعلیٰ مفتی حبیب الرحمن صاحب، مولانا کلیم اللہ صاحب اور یونٹ کے صدر مولانا عبدالہادی صاحب نے فرمائی۔

اجلاس میں بطورِ مہمانِ خصوصی شیخ الحدیث مولانا عبدالاحد صاحب، وفاق المدارس العربیہ کوئٹہ کے مسئول مولانا حفیظ اللہ صاحب، حاجی میر حشمت لہڑی صاحب اور حافظ شبیر احمد مدنی صاحب نے شرکت فرمائی۔

اس موقع پر جامعہ کے مہتمم مولانا سلیم امین صاحب اور حضرت عبدالقیوم آغا صاحب سمیت دیگر معزز شرکاء بھی موجود تھے۔

اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے تنظیمی امور، باہمی مشاورت اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو قبول فرمائے، تمام شرکاء کی کاوشوں میں برکت عطا فرمائے اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔
#عزام

#اجلاس

Address

Quetta City
Quetta
37800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ilmi jawahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share