Hidayat Khyale

  • Home
  • Hidayat Khyale

Hidayat Khyale (اللہ ایک ہے) Follow me

18/05/2026

تحصیل الائی مین روڈ پر جو اعتراض کیا گیا تھا، وہ اس بات پر تھا کہ ناقص میٹیریل کو تبدیل کیا جائے۔ ناقص میٹیریل تبدیل کیے بغیر یہ پروجیکٹ کیسے پاس ہو سکتا ہے؟
اور آج انجینئر صاحب نے اسے پاس کر دیا ہے۔

میں تمام نمائندگان سے گزارش کرتا ہوں کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور وضاحت کریں کہ یہ کام کس بنیاد پر پاس کیا گیا۔

17/05/2026

الائی مین روڈ کے پل کی تعمیر میں ناقص میٹیریل استعمال کرتے ہوئے متعلقہ افراد کو ثبوت کے ساتھ پکڑا گیا ہے۔ یہ عمل عوامی جان و مال کے لیے خطرناک ہے اور مستقبل میں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری انکوائری کرکے ذمہ دار ٹھیکیدار اور افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور تعمیراتی کام کو معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز ہوگی میں کروا کے رہوں گاوجے جوزف کا  بھارت کے سابق کپتان سے ملاقات میں اظہارآپ اکیلے نہ...
15/05/2026

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز ہوگی میں کروا کے رہوں گا
وجے جوزف کا بھارت کے سابق کپتان سے ملاقات میں اظہار

آپ اکیلے نہیں ہم ہے آپ کیساتھ ہے
میرا مشن صرف ایک صوبہ نہیں بلکہ پورے ملک میں نوجوانوں کو اٹھانا ہے خراب سسٹم کے خلاف ہندوستان کسی ایک مذہب کا نہیں یہاں ہر ایک مذہب کو کھلی آزادی ہے اور یہ باتیں ہماری آئین کا حصہ ہےاظہر بھائی آپ ہندوستان کے ہیرو ہے اور آپ نے کرکٹ کے میدانوں میں ملک کا نام روشن کیا ہے آج کے بعد جہاں بھی آپ کو ہماری ضرورت پڑی گی ہم حاضر ہونگے



14/05/2026
13/05/2026

Hy 🥲🥲🥲

لوگ میرے بارے میں اگر ہزار بار بھی سوچیں کہ میں اچھا کام کرتا ہوں، لیکن مجھے خود پر یقین نہیں ہوتا کہ میں اچھا کام کرتا ...
12/05/2026

لوگ میرے بارے میں اگر ہزار بار بھی سوچیں کہ میں اچھا کام کرتا ہوں، لیکن مجھے خود پر یقین نہیں ہوتا کہ میں اچھا کام کرتا ہوں۔
یہ اچھی خوبی ہے یا بُری؟

08/05/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidayat Khyale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share