Bro hj

Bro hj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bro hj, Rahimyar Khan.

15/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“آدمی اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے رات کو قیام کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کے درجات کو پا لیتا ہے۔”

حوالہ: السلسلة الصحيحة ، حدیث نمبر: 70

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے حسنِ اخلاق کی عظیم فضیلت کو بیان فرمایا ہے کہ اچھا اخلاق انسان کو بہت بلند درجات عطا کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ عبادت گزار لوگوں جیسے اجر کا مستحق بن جاتا ہے، کیونکہ اسلام میں صرف عبادات ہی نہیں بلکہ لوگوں کے ساتھ نرمی، صبر، خوش اخلاقی اور حسنِ سلوک کو بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو اپنی گفتگو، رویے اور معاملات میں نرمی اور اچھے اخلاق اختیار کرنے چاہئیں، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص غصے کے وقت صبر کرے، دوسروں سے محبت اور عزت سے پیش آئے اور لوگوں کو تکلیف نہ دے تو یہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عظیم اجر کا سبب بنتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اچھا اخلاق ایمان کی خوبصورتی اور جنت کا راستہ ہے۔

03/05/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 🙂

🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

FOLLOW..۔.۔✅👉

What is this world, the body needs sleep, and the mind is running after money, the heart needs love, and the soul needs ...
03/05/2026

What is this world, the body needs sleep, and the mind is running after money, the heart needs love, and the soul needs peace from Allah, even if a person gets everything in the world, he will still have a question in his heart, what have I done in this world? Therefore, try your best to be happy no matter what the circumstances are.

واکنگ ڈیڈ  کیوں دیکھنا چاہیے پہلی بات تو یہ شو سپر ڈوپر ایڈکٹو عادت لگانے والا شو ہے یہ نشہ ہے اگر ایک بار پہلی قسط لگا ...
02/05/2026

واکنگ ڈیڈ کیوں دیکھنا چاہیے پہلی بات تو یہ شو سپر ڈوپر ایڈکٹو عادت لگانے والا شو ہے یہ نشہ ہے اگر ایک بار پہلی قسط لگا لی تو واپسی کا کوئی راستہ نہیں کیونکہ ہر قسط وہاں ختم ہوتی ہے جہاں اگلی قسط دیکھنا مجبوری بن جاتا ہے..

دوسری بات یہ شو صرف واکر(زومبیز) کے خطرے پر نہیں ہے یہ شو اپ کو دکھاتا ہے کہ انسانیت مشکل وقت میں اپنے لیے کیا کیا فیصلہ کر سکتی ہے اگر میں یہاں کوئی بھی مثال دے دوں تو وہ بہت بڑا سپائلر بن جائے گی پر ہاں یہ شو ایسا ہے کہ اپ جا کر بھی سپوئلر نہیں دے سکتے..

اس میں 177 ایپیسوڈ ہیں تو اسے دیکھنے کے لیے اپ کو سپر ڈوپر ویلا ہونا پڑے گا بے روزگاری عروج پر ہونی چاہیے تب ہی اپ اسے ہفتے ڈیڑھ یا دو ہفتے میں ختم کر سکتے ہیں پر پھر بھی اگر دیکھنا ہے تو دیکھیے کیونکہ اگر ابھی تک اپ نے واکنگ ڈیڈ نہیں دیکھا تو اپ نے کچھ نہیں دیکھا..

جتنے بھی شو اپ نے دیکھے ہوئے ہیں واکنگ ڈیڈ اپ کی ترتیب بدل دے گا کہ جنہیں اپ نمبر ون پر رکھتے تھے وہ ٹو پر ا جائیں گے کیونکہ شو اپنی ڈارک ٹون سے کبھی ہٹتا ہی نہیں ہر وقت اپ کو لگے گا کہ یہاں کچھ ہو سکتا ہے اب بیک گراؤنڈ میں چھوٹی چھوٹی ڈیٹیل نوٹس کریں گے کہ یہ غلطی کر رہا ہے حادثہ ہو سکتا ہے..

واکنگ ڈیڈ کو اتنے ہیوج سکیل پر بنایا گیا ہے کہ اس کی پروڈکشن کوالٹی کمال کی ہے اجڑے ہوئے شہر ٹوٹے گھر اور خطرناک چہروں والے واکرز اوپر سے جب وہ ادمی کو کھاتے ہیں شروع میں تو وہ اپ کو ڈسٹربنگ لگے گا پر پھر اپ عادی ہو جائیں گے..

پہلے تو اپ کو لگے گا کہ رک اپنے کیمپ میں کوئی دوسرا بندہ نہیں انے دیتا اپ کو بھی برا لگ سکتا ہے پر یہ شو ہے ہی سروائیول پر بیس یہاں کوئی بھی اچھا نہیں ہے یہاں ہر کوئی زندہ رہنے کی کوشش کر رہا ہے پر پھر بھی رک کا کریکٹر بہت اچھا ہے تو میرا مشورہ ہوگا اگر کسی بھی کریکٹر کو جج مت کرنا پر کسی بھی شو دیکھنے کی خوبصورتی یہی ہے کہ ہم جادو ضرور کرتے ہیں ہم اپنی طرف سے بھی کہانی سوچ سوچتے ہیں..

اور اگر اس میں کریکٹر ڈیولپمنٹ دیکھنی ہے تو یہ بہت اچھا شو ہے کیونکہ شروع میں پھٹو لگنے والے لوگ وہی اگے چل کے بڑے بڑے فیصلے کرتے ہیں اور جو شروع میں جینگو لگتے ہیں وہ بھی اگے جا کر مشکل فیصلوں میں پھنستے ضرور ہیں اس شو کا ہر کریکٹر ایموشنلی بہت گہرا ہوتا ہے کیونکہ گروپ میں رہ کر ان کے اپس میں تعلق بن جاتے ہیں

یہ میرا کوئی واکنگ ڈیڈ پر ریویو نہیں تھا یہ چند وجوہات تھیں کہ اپ کو کیوں واکنگ ڈیڈ دیکھنا چاہیے ہمارے کہنے پر ایک بار شروع کیجئے اور ہاں یہ ہندی میں نہیں ہے بھائی......!.

Girl / Film Walay فلم والے

27/04/2026

🇵🇰😥😥😥🇵🇰🇵🇰😥🇵🇰😥🇵🇰😥لودھراں میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ، جہاں خوشیوں کا گھر چند لمحوں میں غم میں بدل گیا۔

ایک غریب مزدور باپ، جس کی دو بیٹیاں تھیں۔ بڑی بیٹی 21 سالہ سدرا کی شادی طے ہوئی تو گھر میں خوشیوں کا ماحول تھا۔ باپ اپنی استطاعت کے مطابق بیٹی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھا۔

سدرا کی شادی قریبی گاؤں کے رہائشی اور رشتہ دار 27 سالہ نعیم سے طے ہوئی تھی، جس کے بعد گھر میں تیاریاں عروج پر تھیں۔

اسی خاندان میں ایک نوجوان 19 سالہ مدثر بھی تھا، جو قریبی رشتہ دار تھا۔ چونکہ مقتولہ کا کوئی بھائی نہیں تھا، اس لیے مقتولہ کا باپ ملزم مدثر کو اپنے بیٹے کی طرح عزیز جانتا تھا، اور وہ بھی گھر کے فرد کی طرح ہر کام میں حصہ لے رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق، جب مدثر کو سدرا کی شادی کا علم ہوا تو اس کے رویے میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی، تاہم وہ شادی کی تقریبات میں شامل رہا۔

شادی والے دن، سدرا اپنی خالہ کے ساتھ بیوٹی پارلر گئی۔ اسی دوران دلہن کے والد شہر سے کچھ سامان لینے گئے۔ مدثر بھی ان کے ساتھ گیا، مگر راستے میں الگ ہو گیا۔

بعد ازاں وہ اسی پارلر پہنچا جہاں سدرا موجود تھی، اور کچھ دیر بعد وہاں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔

ریسکیو ادارے موقع پر پہنچے اور سدرا کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی، جبکہ مدثر کو بھی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں غم اور خوف کی فضا پھیل گئی ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔

یہ واقعہ ایک بار پھر یہ سوال چھوڑ گیا ہے کہ ہم اپنے اردگرد موجود لوگوں کو کتنا جانتے ہیں۔😭

26/09/2025
Garlic
16/04/2024

Garlic

20/02/2024
24/01/2024

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923041388054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bro hj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bro hj:

Share