15/01/2026
ان لوگوں کی زندگیوں میں زبردستی داخل نہ ہو جنہیں
آپ کی ضرورت نہیں ہے، اور اپنے آپ کو کسی ایسے
شخص پر مسلط نہ کریں جو آپ کو مسترد کرتا ہے۔ اپنا
ظرف گرانے اور تحقیر کرانے سے بہتر ہے اپنے درد کو
خاموشی کے ساتھ سہتے ہوئے فخر کے ساتھ کہیں دور
چلے جائیں 😊 ع-ڀ