عنصر بن اسلم

عنصر بن اسلم یہ میرا افیشل پیج ہے اس کو سب بھاٸی لاٸک فالو اور شیٸر کریں شکریہ

22/05/2025

بھائیوں کا رشتہ بہت خوبصورت ہوتا ہے
بھائی ڈھال ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت آپکو نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔اللہ کا شکر ہے کے اس نے مجھے مخلص بھاٸی کے رشتے سے نوازا۔
اِس دُنیا میں کُچھ چیزوں کا وجود صرف
اِس لیے ہوتا ہے کہ اُن پر شاعری کی جائے''
یُوں تو بہت رِشتے ہوتے ہیں دُنیا میں
مگر بھائی بھائیوں کی جان ہوتے ہیں 🥀
اللہ پاک ہم بھاٸیوں میں پیار و محبت قائم رکھے آمین ❤️😍

16/05/2025

چائنہ نے ایک اے آئی ویڈیو جاری کی جس میں دیکھایا گیا کہ کیسے امریکہ عربوں سے پیسے وصول کر رہا ہے اور یورپی ممالک عربوں کی بے وقوفی پر ہنس رہے ہیں امریکہ کو چیل کی طرح تیز دکھایا گیا اور عربوں کو اونٹ کی مانند بے وقوف جو اپنی طرف سے اربوں ڈالر دے کر خوش ہو رہے ہیں🙌🏻


14/05/2025

*فاروڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی بدقسمت کوسٹر جو آج تولی پیر کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی*
*ایک شخص جو ڈرائیور تھے ان کی ڈیتھ ہوئی ہے چھ افراد زخمی ہیں ۔ تاہم موقع پر بے شمار ایمبولینسز ہیں اور مزید ابھی راستے میں ہیں جو سوشل میڈیا کی غلط انفارمیشن کا نتیجہ ہے ۔*

11/05/2025

اس شخص کو بہت لوگ جانتے ہوں گے خاص کر حویلی فاروڈ کہوٹہ کی عوام اور پورا ازاد کشمیر میں کارکنان مسلم لیگ ن سلام ہے محسن عزیز اپ کی بہادری کو اور اپنا لوگوں کے ساتھ وفا کرنا پر جب ہر شخص باڈر سے بھاگ رہا تھا اس حلقے کا وزیر سوشل میڈیا پر بس پوسٹ کر رہا تھا یہ شخص وہاں اپنا لوگوں میں موجود رہا خود بھی اور اپنا کارکنوں کہ زریعۓ خون عطیہ کرتا رہا سلیوٹ ہے اج مرحوم چوہدری عزیز صاحب کے وہ الفاظ یاد ائے کہ میں وراثت میں جائیداد نہیں عوام چھوڑ کر جائے رہا ہوں ❤❤❤
Engr Ch Mohsin Aziz
Ahsen Aziz
Bilal Aziz

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عنصر بن اسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share