Fazal Ahmad Dawar

Fazal Ahmad Dawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal Ahmad Dawar, street 6, Rawalpindi West Ridge.

پچپن میں لگتا تھا بس بڑے ہو جائیں تو سب آسان ہو جائے گا لیکن بڑے ہو کر سمجھ آیاخوشیاں کم نہیں ہوئیںبس ان کی قیمت بڑھ گئی...
30/05/2026

پچپن میں لگتا تھا بس بڑے ہو جائیں
تو سب آسان ہو جائے گا
لیکن بڑے ہو کر سمجھ آیا
خوشیاں کم نہیں ہوئیں
بس ان کی قیمت بڑھ گئی ہے
پچپن میں کھلونے ٹوٹتے تھے
آج رشتے ٹوٹتے ہیں
تب گرتے تھے تو کوئی اٹھا لیتا تھا
آج گرتے ہیں تو خود ہی سنبھلنا پڑتا ہے
تب سپنوں اور اپنوں کے بیچ بھاگتے تھے
اور اب پیسوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
ہم بڑے تو ہو گئے
پر آسان کچھ بھی نہیں ہوا
بس درد چھپانے کی عادت بڑگئی ہیں

موت مدینہ میں آئے یا لاہور کی ہیرامنڈی میں جس جسنے بھی لوگوں کا جینا حرام کیا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا
30/05/2026

موت مدینہ میں آئے یا لاہور کی ہیرامنڈی میں جس جس
نے بھی لوگوں کا جینا حرام کیا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا

اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نہ سمجھو بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ ج...
30/05/2026

اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نہ سمجھو بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں ۔
fans

Address

Street 6
Rawalpindi West Ridge
2213

Telephone

+923333362081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Ahmad Dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share