Explore with Furqan

Explore with Furqan My Name is Muhammad Furqan. I make a vlog of my daily Life! I enjoy traveling the unexplored places in Pakistan .

10/11/2023

Highlights | Beauty Queen of Pakistan | A Breathtaking Journey Through Kumrat's Majestic Mountains & Lush Green Valley

Complete Vlog will be upload tomorrow

Mastani Desert pasni BALOCHISTAN📷 Dosta shah
29/07/2022

Mastani Desert pasni BALOCHISTAN
📷 Dosta shah

Life is short and the world is wide. I better get started
15/05/2022

Life is short and the world is wide. I better get started

10/05/2022

وادئ کمراٹ کا شمار پاکستان کی حسین ترین وادیوں میں ہوتا ہے۔ وادی کمراٹ خیبر پختونخوا کے علاقے کوھستان میں واقع ہے،یہ پاکستان کی حسین ترین وادیوں میں سے ایک ہے اور سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے- ہر سال موسمِ گرما میں ملک بھر سے ہزاروں سیاح اس وادی کی سیر کو آتے ہیں اور اس کی ہریالی اور ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں... اس حسین وادی کو بے شمار پہاڑوں ابشاروں خوبصورت جنگل دریاےُ پنجکورہ اور خوبصورت جھیلوں نےچاروں طرف سے گہرا ہوا ہے جس سے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ، اسی لیے وادی کمراٹ کو ’Beauty Queen of Pakistan‘ بھی کہا جاتا ہے.
وادیوں کے حُسن، بلند شگاف پہاڑوں کی ہیبت ناکی، قدآور درختوں کے غرور، بہتے پانیوں کے نغموں میں، مَیں نے ہمیشہ اللہ کی تخلیق کردہ جنت کو تلاش کیا ہے۔

کچھ ایسے ہی حسین نظارے کمراٹ کی وادی میں دیکھے۔ جہاں آکر مجھ پر جیسے کوئی راز سا افشاں ہوا کہ سکون اور خوبصورتی کی اصل تعریف کیا ہے۔ مگر لفظوں کے سہارے اس تعریف کا بیان ہرگز ممکن نہیں۔

Follow me on Instagram
www.instagram.com/explorewithfurqan1

10/05/2022

Snowy Shogran in Jan 2022

ایک ایسی دُنیا جو مشینوں سے خالی ہے ، جہاں کے چشموں کا پانی یخ ، تازہ اور میٹھا ہے ، جہاں پرندے چہچہاتے اُڑتے پھر رہے ہی...
10/05/2022

ایک ایسی دُنیا جو مشینوں سے خالی ہے ، جہاں کے چشموں کا پانی یخ ، تازہ اور میٹھا ہے ، جہاں پرندے چہچہاتے اُڑتے پھر رہے ہیں ، تازہ ہوا میں لمبی سانس لی، جس سے سینے میں سکون اور تازگی کی ایک لہر اُٹھی ، اور جینے کا جذبہ ایک نئے رنگ سے اُبھرا ،
کیمرہ اُٹھایا اور منظر کو قید کر لیا تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت یاد کرنے کے کام آے...!!!

Follow me on Instagram
www.instagram.com/explorewithfurqan1

Address

Malam Jabba Swat
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Furqan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore with Furqan:

Share