19/08/2026
🌹 Naveed Movies TAXILA کی جانب سے شاندار مبارکباد 🌹
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ! ❤️
اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آج محترم شیخ سمیر صاحب کے ہونہار صاحبزادے شیخ افنان سمیر کو Lahore Grammar School کے پلیٹ فارم سے Cambridge University کے O Level امتحانات میں Grade A حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرنے کے لیے ان کے گھر پہنچا۔
اس موقع پر محترم شیخ سمیر صاحب نے نہایت پرتپاک اور پُرخلوص انداز میں استقبال کیا اور محبت و شفقت کا اظہار کرتے ہوئے Naveed Movies کا شکریہ ادا کیا کہ:
"آپ میری بیٹے کی اس خوشی میں شریک ہونے کے لیے میرے گھر آئے، یہ میرے لیے اور میرے خاندان کے لیے بہت خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔"
اس خوبصورت موقع پر Naveed Movies کی جانب سے شیخ افنان سمیر کی کامیابی کی خوشی میں خصوصی طور پر تیار کیا گیا تصویر والا خوبصورت کپ بطورِ تحفہ پیش کیا گیا، جسے شیخ افنان سمیر نے بے حد محبت سے قبول کیا اور Naveed Movies کا شکریہ ادا کیا۔
ماشاءاللہ! شیخ افنان سمیر کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے والدین اور خاندان بلکہ Taxila City کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ہونہار بیٹے کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت، علم اور خوشیاں عطا فرمائے، اور ان کے والدین کو ہمیشہ اپنے بیٹے کی کامیابیوں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️
God Bless You, Sheikh Afnan Sameer! 🌹
منجانب: آغا نوید اقبال اعوان
Naveed Movies TAXILA
📞 0311-5952293
✨ Naveed Movies — خوشیوں کو یادگار بنانے کا ایک خوبصورت مشن ✨