15/08/2026
ڈنمارک میں پاکستان کے سفارت خانے میں جشنِ آزادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان میں ڈنمارک کی سفیر، ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر اور بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔
ایچ این فوٹوگرافی کی جانب سے لی گئی چند تصاویر۔