31/05/2025
کسی اور چہرےُکو دیکھ کر تیری شکل ذہن میں آ گئ
تیرا نام لے کر ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھا
کبھی موسموں کے سُراب میں لبھی بام و در کے عذاب میں
وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا